07/12/2024
فیصلہ ہو گیا-
چیمپئنز ٹرافی 🏆 کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور دبئی میں کھیلا جائیگا- لیکن بہترین بات یہ کہ پاکستان نے جو فیوژن ماڈل کیساتھ ہائبرڈ ماڈل کو ماننے کی شرط رکھی تھی وہ شرط آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے منوا لی اور یوں سال 2027 تک انڈیا میں ہونے والے کسی آئی سی سی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم بھی اپنے میچز کھیلنے انڈیا نہیں جائے گی اور پاکستان کے تمام میچز بھی دبئی میں ہونگے- یہ فیصلہ اچھا ہے اور مساویانہ طریقے کا آیا ہے- اس فیصلے تک پہنچنے اور انڈیا کو اپنی شرائط پر جھکانے کا سہرا محسن نقوی کو جاتا ہے- 👏👏👏