14/05/2025
Game on ha 🏏🏏
Cricket Team
14/05/2025
Game on ha 🏏🏏
22/07/2024
About
استاد شاہ۔جہان کے تاریخی الفاظ کون کون متفق ہے
اگر وٹّا باؤلر لیگل نہی، تو آپ کی بیٹ کی سائز بھی لیگل نہیں ، جس وکٹ پے آپ برانڈ بنے ہو اس وکٹ کی سائز بھی لیگل نہیں ،جس باؤنڈری پے آپ حرام کے چھکے مارتے ہو و باؤنڈری بھی لیگل نہیں، جو بول لاتے ہو اس کی سائز بھی لیگل نہیں، اور تو چھوڑو جو میچ فیس آپ لیتے ہو وہ بھی لیگل نہیں
بس پاکستان ہے جس کی لاٹھی اس کی بہنس،
میچ فیس دیکھیں تو لوگوں نے بھیسیں بیچ کے پلئیر کی فیس پوری کی، باقی اسپانسر کو ہم داد دیتے ہیں ، کچھ ملتا بھی نہیں اونکو پھر بھی ناز نخرے اٹھاتے ہیں
،
باقی اگر واقعی آپ نے برابر کا ماحول بنانا ہے وٹّا بولر کو بین کرنا ہے تو سب پہلے وکٹ کا سائز برابر کا رکھو باؤنڈری ٹھیک کرو گیس والی بول پے بین لگاؤ مَیں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں،
جس بھائی کو بُرا لگے وہ اپنے ضمیر سے پوچھے🙏
04/06/2024
فا ئنل سرمنی تورانول
چوہدری سرور چوہان چوہدری محمد بوٹا جٹ چوہدری سھد
دو ٹیموں فائنل میں کوٹرا اور ان کے ساتھ چاکرالا تھے
جو موسم کی خرابی سے پورا نہیں ھو ساکھ ان دونوں ٹیموں میں انمام تقسیم کر دیا گیا ❤️
29/05/2024
𝐓𝐡𝐞 𝐓𝟐𝟎 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐂𝐮𝐩 𝐬𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐡𝐞𝐫𝐞 🏆🤩
*Who is the current favourite to win this trophy? 🤔* ICC - International Cricket Council ICC T20 World Cup
26/05/2024
Game on ha dosto ❤️
25/05/2024
Game on ha dosto 🏏🏏💪
24/05/2024
زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا مگر..!
شام 4بجے سے 6بجے تک گراونڈ والا ٹائم نہیں ملا دوبارہ...!🏏 😔
22/05/2024
KinG's EleVen TourAnwal - T.C.C 😎
Kings 11 tornwal enjoy party 😎🤩
20/05/2024
Runer up