Sialkot Cantt.

Sialkot Cantt.

Share

Sialkot City, City of Iqbal

11/07/2026
11/07/2026

About Tonight 🌧️

10/07/2026

سیالکوٹ شہر بارش شروع

10/07/2026

پیٹرول 13 روپے 18 پیسے مہنگا

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے اضافہ

نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ سات روز کے لیے ہوگا

10/07/2026

Fuel ⛽ Prediction Today

Price 13 ⬆️🆙
Price 15 ⬆️🆙

10/07/2026

سیالکوٹ سنیارا پل روڈ اقبال ولا گلی نمبر 4 نزد کے ایم اشرف فیکٹری سے یہ نوجوان قیمتی مرغا چوری کر کے لے گئے ہیں انہیں کوئی جانتا ہے تو رابطہ کرے
03210111179
محمد سبحان

10/07/2026

Inboxed Complain !!!
سیالکوٹ اگوکی ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کی من مانیاں پی ٹی سی ایل اور سٹروم فائبر کی انٹرنیٹ کی کیبلز کاٹ دی رہائشی انٹرنیٹ سے محروم ،
کمپنز کا کہنا ہے ایگریمنٹ کے باوجود ہماری سروس کو بند کیا گیا .

08/07/2026

پی پی آئی سی-3 سیالکوٹ کی بروقت نگرانی اور فوری کارروائی

لائیو سرویلنس کے دوران شیل پمپ چوک پر بھکاریوں کی موجودگی نوٹ کی گئی، جس پر فوری طور پر موبائل کینٹ-1 کو روانہ کیا گیا۔ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مؤثر کارروائی کرتے ہوئے عوامی آمدورفت میں حائل رکاوٹ کو دور کر دیا۔
پی پی آئی سی-3 سیالکوٹ جدید سرویلنس اور مؤثر کوآرڈینیشن کے ذریعے شہریوں کے لیے محفوظ، منظم اور پُرامن ماحول کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت سرگرمِ عمل ہے۔


https://www.facebook.com/share/v/18qRNeFm2g/

04/07/2026

سیالکوٹ تھانہ کینٹ کے علاقہ بوتھ محلہ رانی چک میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر اہل علاقہ کی جانب سے سی سی ڈی پولیس سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات انتہائی قابلِ تشویش ہیں اور معاشرتی امن و امان کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ لہٰذا متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ معاملے کی شفاف اور فوری تحقیقات کی جائیں تاکہ ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جا سکے۔

عوامی مطالبہ ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں تاکہ آئندہ ایسے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

30/06/2026

اج کل سیالکوٹ ٹرانسفارمرز کی صورتحال

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sialkot
51310