25/08/2026
�✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
نبیِ کریم حضرت محمد ﷺ کی آمدِ مبارک پوری انسانیت کے لیے رحمت و نور کا پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو! ❤️
ﷺ
13/08/2026