23/05/2023
MPL 7
ایم پی ایل سیزن 7 میں پٹھہ الیون نے شاندار پرفارمنس سے اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرلیا حمزہ ڈار کی تباہ کن بلے بازی ساتھ زیبی بٹ اور اکبر پولی کی شاندار بلے بازی
باؤلنگ میں راشی لیفٹی - کاشی - عمر لیفٹی - حزیفہ - چھوٹا عمری کی بھی شاندار باؤلنگ 💯✅❤️
23/05/2023