چیف گیسٹس المشہدی کرکٹ ٹورنامنٹ جمالی بلوچاں
Mushehdi XI Jamali balochan
Cricket club of jamali balochan (khushab)
چیف گیسٹس المشہدی کرکٹ ٹورنامنٹ جمالی بلوچاں
14 اگست تا 26 اگست 2026
27/08/2026
المشہدی کرکٹ ٹورنامنٹ جمالی بلوچاں
14 اگست تا 26 اگست
2026 فائنل ڈے تصاویر
27/08/2026
المَشہدی کرکٹ ٹورنامنٹ جمالی بلوچاں — فائنل ڈے 🏏🏆
14 اگست تا 26 اگست(12ربیع الاول )2026
المشہدی کرکٹ ٹورنامنٹ جمالی بلوچاں کا شاندار گرینڈ فائنل المَشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں اور لغاری کرکٹ کلب لغاری کے مابین کھیلا گیا۔
فائنل ڈے کی تقریب میں سردار ظفر عباس خان بلوچ، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب، سردار ایڈووکیٹ ساجد حسین خان بلوچ، خان ارشد رضا خان بلوچ، ملک خالد امیر کلاسی اور ڈاکٹر ملک شہزاد برہان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور فاتح ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔
اس شاندار ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر تمام منتظمین خراجِ تحسین کے مستحق ہیں، جن میں امیر حیدر حیدری، مبشر خان بلوچ، وقاص حیدر خان، مہدی شاہ، ملک فرحت بوڑانہ، مشرف خان، گوہر شاہ، مالک اشتر بوڑانہ اور ملک فرخ آکاش شامل ہیں۔
کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں میں مثبت سوچ، صحت مند مقابلے اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم سردار شجاع محمد خان بلوچ اور سردار علی حسین خان بلوچ کے درجات بلند فرمائے اور ان کی یاد میں ہونے والی یہ مثبت سرگرمیاں ہمیشہ جاری و ساری رہیں۔ آمین 🤲
13/07/2023
الحمداللہ رب العالمین ۔🏏🏆🏆🏆🏆🏆
المشہدی کرکٹ ٹورنامنٹ جمالی بلوچاں 2023 کی ونر
المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں ۔
تحصیل نورپور تھل کے 12 کلبز نے حصہ لیا ۔
آج فائنل میچ میں المشہدی جمالی بلوچاں کا مقابلہ تھل ڈائمنڈ کلب نورپور تھل سے تھا۔
تھل ڈائمنڈ کلب نے 7 اوورز میں 120 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں المشہدی کلب جمالی بلوچاں کے اوپنر ایاز لغاری کی شاندار 61 رنز کی اننگز کی بدولت ہدف چار بال پہلے حاصل کر لیا۔
یاد رہے دو سال پہلے بھی المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں نے فائنل جیتا تھا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Sargodha