Moazzam Abad Cricket

Moazzam Abad Cricket

Share

The Official page of Moazzam Abad cricket club.....🏏
Its not a cricket its a war!!!!

07/08/2026

ALHAMDULILLAH! QUARTER FINALISTS

کیا دن تھا آج 31 چک گراؤنڈ پر! ❤️

اللہ کے فضل اور ٹیم کی محنت سے آج ہم نے 31 چک کرکٹ ٹورنامنٹ میں 2 میں سے 2 میچ جیت کر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے! 💪

میچ 1: معظمی کلب vs چک نمبر 34.
یہ میچ بارش کی وجہ سے رکا ہوا تھا اور آج اس کا فیصلہ ہوا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہماری ٹیم نے بورڈ پر 6 اوور میں 116 رنز سجائے۔
طاہر بلال، ندیم اشفاق اور عرفان اسلم نے ذمہ دارانہ اور شاندار بیٹنگ کی۔
اور پھر جب بات بالنگ پر آئی تو ظہیر تصور نے آگ لگا دی! 🔥
ان کا بھرپور ساتھ دیا عرفان اسلم ور عرباض مقصود نے۔
ہم نے یہ میچ 38 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا!

---

میچ 2: معظمی کلب VS مٹھہ لک
ٹاس جیتا، بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پھر گراؤنڈ میں عرفان اسلم چھا گئے
عرفان اسلم نے 95 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیل کر مخالف ٹیم کے ہوش اڑا دیے!
6 اوورز میں سکور 109 تک پہنچا دیا!

ڈیفینڈ کرنے اترے تو ایک بار پھر ظہیر تصور میدان میں چھا گئے۔ ان کے 2 کمال کے اوورز نے میچ کا رخ ہی بدل دیا۔
عمیر ورک اور دانش حسیب نے بھی شاندار بالنگ سے ساتھ دیا اور ہم نے یہ میچ بھی 27 رنز سے اپنے نام کیا۔

آج کے دن کے ہیرو: عرفان اسلم بیٹنگ میں اور ظہیر تصور بالنگ میں۔
لیکن یہ جیت پوری ٹیم کی ہے۔ ہر لڑکے نے دل لگا کر کھیلا۔

ٹیم ورک + ایمان + محنت = کامیابی ❤️
Muhammad Irfan Aslam Zaheer Tasawar

31/07/2026

Abdul Haseeb Yasir Thabal

28/07/2026

Qasim Pollard 😘 🔥

16/07/2026

Fearless hitting! Abdul Haseeb Yasir Thabal

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Moazzam Abad
Sargodha