Congratulations 🏆🇵🇰
𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐅 𝐈𝐍𝐓𝐄𝐑-𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐈𝐀𝐓𝐄 𝐒𝐏𝐎𝐑𝐓𝐒
Another proud moment for Superior College Sargodha!
We are honoured to secure 1st Position Overall in both Boys and Girls categories at the Annual Prize Distribution Ceremony for the Inter-Collegiate Sport
𝐏𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧𝐬. 𝐏𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫!
Sargodha sports
sports activity
03/09/2026
چیمپئن چیمپئن 2025/26 سپیریئر کالج چیمپین 🏆🏆
انٹر کالجیٹ سالانہ سپورٹس سرمنی سرگودھا بورڈ میں سپیریئر کالج سرگودھا نے 2025 26 کے اندر اوور ال 1st پہلی پوزیشن حاصل کی بوائز اور گرلز دونوں کیٹگریز میں سپیریئر کالج سرگودھا اؤٹ کلاس رہا سپیریئر کالج سپورٹس ڈائریکٹر علی محمد صاحب مراد علی اور ظہیر صاحب کی محنت و لگن کی بدولت آج پاکستان بھر میں سپیریئر کالج سرگودھا کو نمایاں مقام حاصل ہے سپیریئر کالج سرگودھا چیئرمین میاں عبدالرحمن صاحب ریجن سپیریئر کالج پرنسپل شہزادہ سنیل صاحب اور تمام ٹیچرز ، سٹوڈنٹ اور خاص سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں علی محمد صاحب مراد علی اور ظہیر صاحب کو بہت بہت مبارک باد
اللہ تعالی اپ کو مزید عزت اور ترقی عطا فرمائے امین ♥️♥️🏆
03/09/2026
Congratulations ♥️🏆🏆🇵🇰
انٹر کالجیٹ سالانہ سپورٹس سرمنی سرگودھا بورڈ میں ریڈر کالج سرگودھا نے دھماکہ خیز انٹری دے دی اتے سال ہی 2025 26 کے اندر اوور ال بوائز اینڈ گرلز میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی بوائز اور گرلز کی ٹوٹل 25 ٹرافیاں ریڈر کالج سرگودھا نے اپنے نام کی اس کامیابی پر ریڈر کالج کے چیئرمین شوکت علی صاحب نے اپنے سٹاف اور کھلاڑیوں کو مبارکباد اور پیش کی اور اسی طرح کھلاڑیوں کو اگے بھی انٹر کالجیٹ اور دیگر مقابلوں میں ریڈر کالج کے لیے پوزیشن حاصل کرنے کی تنقید کی اور ریڈر کالج کے ڈاکٹر سپورٹس جنید خان نے اس کامیابی کا صحرا اپنے چیئرمین شوکت علی صاحب اور اپنے وائس پرنسپل جنید انور صاحب کے نام کیا کیونکہ ہمارے چیئرمین شوکت علی صاحب پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیلوں کو بھی بہت فقیت دیتے ہیں ڈائریکٹر سپورٹس ریڈر کالج جنید خان نے اپنے کھلاڑیوں کی طرف سے تمام ٹرافیاں اپنے چیئرمین شوکت علی صاحب کے نام کی
اللہ تعالی اپ کو مزید عزت اور ترقی عطا فرمائے امین ♥️♥️
03/09/2026
جہاں کھیل ہو وہاں اچھی تعلیم بھی ضروری ہے
اچھی تعلیم اپ کو ایک بہترین شخصیت بناتی ہے
اپ کے اپنے شہر سرگودھا میں
ہائی کوالیفائیڈ ٹیچر ایم ایس فزکس گولڈ میڈلسٹ
رابطہ 03154412166/03053411249
02/09/2026
تنویر احمد مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بے نظیر گراؤنڈ سرگودھا
اج کے پول سے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیم ٹائیگر 11 کپتان عباس شاہ
مبارک باد ٹیم اینڈ بیسٹ اف لک فار سیمی فائنل
02/09/2026
انشاءﷲ 13 ستمبر بروز اتوار
فری انٹری ٹورنامنٹ
انڈر 19 کا مطلب انڈر 19 ہی پلیر ہی ہو گا
ٹورنامنٹ آرگنائزر
رابطہ کامران کامی 03319916220
لائیو سرگودھا سپورٹس پیج 🎥👉🏾
02/09/2026
Sunday
02/09/2026
انشاءﷲ
14 ستمبر تا 18 ستمبر
16 ٹیم 4 پول 1 چیمپئن کون بننے گا چیمپئن
ٹورنامنٹ آرگنائزر ♥️
رجب علی اینڈ خرم کے کے
انٹری رابطہ 03177811631/03008709783
لائیو سرگودھا سپورٹس پیج 🎥👉🏾
31/08/2026
🏏🔥 آل پنجاب کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
📅 مورخہ: 13 ستمبر 2026
📍 مقام: اسلامیہ کالج گراؤنڈ چنیوٹ
🏆 پہلا انعام: 50,000 روپے
🥈 دوسرا انعام: 25,000 روپے
👥 صرف 40 ٹیموں کے لیے
💰 انٹری فیس: 2,500 روپے
⭐ سرپرستِ اعلیٰ: ملک ارشد علی
⭐ چیف آرگنائزر: شانی پیسر
⭐ آرگنائزر: ذیشان شاہانی
🔥 جوش، جذبہ اور شاندار کرکٹ کا زبردست مقابلہ!
تمام ٹیمیں اپنی انٹری بروقت یقینی بنائیں۔ 🏏💯
📺 Live On: King Cobra Live Coverage 🎥🐍
🏏🔥
30/08/2026
Best of luck team
Zafar Abad Tigers
♥️🏏♥️🏏
🏏🔥 ZAFARABAD TIGERS — OFFICIAL SQUAD 🐯🏆
شیرِ پنجاب All Pak Hardball Flood Light T20 Cup کے لیے Zafarabad Tigers کا مضبوط اسکواڈ تیار! 💪🔥
👑 Owner: Sunny Chaudhary
🎯 Mentor: Ahmed Rajput
🏏 Coach: Rana Nawaz
🧢 Captain: Ammar Chaudhary
⭐ Vice Captain: Danial Khan
💰 Total Prize: 8 لاکھ روپے 💰
ٹیم میں شامل تمام اسٹار کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات! ❤️🏏
Zafarabad Tigers — میدان میں دھاڑنے کے لیے تیار! 🐯🔥
📍 Boom Boom Sports Complex, Bhalwal
🐯 🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Maqam E Hayat Sargodha
Sargodha
40100