18/08/2026
🏏🏆 سلیقہ چیمپئن لیگ 🏆🏏
ماشاءاللہ! سلیقہ چیمپئن لیگ کا شاندار انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں تحصیل بھر کے بہترین ٹیلنٹ کو ایک جگہ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ 🔥🏏
📅 تاریخ: 2، 3، 4، 5 اور 6 ستمبر 2026
📍 بمقام: سلیقہ ہوائی اڈا گراؤنڈ
👥 کل ٹیمیں: 16
🏆 پہلا انعام: 50,000 روپے + ٹرافی
🏆 دوسرا انعام: 15,000 روپے + ٹرافی
🥉 انٹری فیس: 3,000 روپے
⭐ اے کیٹیگری کے کھلاڑی:
تہذیب شاہ، فرمان لیفٹی، عامر پاپو، مصطفیٰ لیفٹی، خالد چٹا، انار خان اور اشفاق شاکا۔
✨ اہم اصول:
ان میں سے ہر ٹیم میں صرف ایک اے کیٹیگری پلیئر کھیل سکتا ہے۔
🤝 خصوصی تعاون:
گڈو شاہ، طاہر وڑائچ، فیصل، مہتاب، محمود نسیم، عباس، آفتاب تابی اور سیف خان۔
🎯 کمیٹی: حسین صابر اعوان
📢 اہم اعلان:
اگر فاروقہ کی ٹیم ہوگی تو وہ اسامہ، ارسلان، احسان، شانو اور مصطفیٰ وغیرہ جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ ایک ہی ٹیم میں کھیل سکتے ہیں، لیکن ایک کھلاڑی ایک سے زیادہ ٹیموں کی نمائندگی نہیں کر سکے گا۔
📺 لائیو کوریج:
SHAHEEN TAPEBALL
📞 مزید معلومات اور پوسٹ بنانے کے لیے رابطہ:
03461857390
🏏🔥 سلیقہ چیمپئن لیگ — ٹیلنٹ، مقابلہ اور شاندار کرکٹ کا بہترین میلہ! 🔥🏏
18/08/2026
کرکٹ میں اسپانسر ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں۔ ان کے بغیر ایک ٹورنامنٹ کروانا قدر مشکل لگتا ہے۔۔ ایسا ہی ایک نام
چوہدری احمد بلال دیو
دیو الیون کے کپتان اور اسپانسر
جو کہ سرگودھا میں اسپانسرز میں اپنا مقام رکھتے ہیں۔
انشاء اللہ
اس جمعہ 21 اگست کو شام 6 بجے ہمارے ساتھ لائیو ہوں گے۔
تو ہمارے ساتھ بنے رہیں اور اپنے سوالات کریں۔
مزید کوئی لائیو سوال نہ کرنا چاہتا ہو تو میرے نمبر پر واٹس ایپ کریں
0300-7970940
آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
18/08/2026
✨ شاندار افتتاح — معزز مہمانِ خصوصی ✨
محترم جناب چوہدری اسامہ اعجاز صاحب (ایم پی اے)
کی خصوصی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
کھیل، تعلیم اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے ذریعے نوجوانوں کو
بری صحبت اور بے مقصد مصروفیات سے دور رکھنا،
اور انہیں محنت، تربیت و کامیابی کی راہ دکھانا —
ایک روشن مستقبل کی خوبصورت بنیاد ہے۔
🌟 دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
آپ کی آمد نوجوانوں کے لیے حوصلہ اور تقریب کے لیے اعزاز ہے۔
📍 میلہ منڈی گراؤنڈ، سرگودھا
📅 21 اگست 2026ء | بروز جمعہ
⏰ صبح 5:30 بجے
16/08/2026
ایک بہت اچھا انٹرویو
آج
سید ولید کے ساتھ
مہمان نوازی کا بہت شکریہ بھائی۔
16/08/2026
ولید بھائی شہر سے باہر ہیں اور ابھی واپس آرہے ہیں
انشاء اللہ
8.30 پر انٹرویو شروع ہو گا۔
15/08/2026
حافظ سلمان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر سید ولیداور ٹورنامنٹ کے ونر بے بی کیئر کے آنر شیخ برادر کل ہونگے ہمارے لائیو انٹرویو کے مہمان
اور ہونگے دلچسپ اور سخت سوالات
ٹورنامنٹ کے حوالے سے
کل شام بروز اتوار 16 اگست 2026
بعد نماز مغرب انشاء اللہ
15/08/2026
انشاءﷲ 2/3/4 اکتوبر
سرگودھا والوں ہو جاؤ تیار پھر سجنے جا رہا کرکٹ میلہ
ایس کے SK برانڈ ٹیپ بال کرکٹ میلہ منڈی سرگودھا
ٹورنامنٹ آرگنائزر
خان توحید خان خٹک اینڈ سلیم رضا خان
ایونٹ مینیجر خرم 03008709783
15/08/2026
آج توحید خان صاحب کا انٹرویو لیا
بہت سی باتیں کیں سوالات اور جوابات
خان صاحب کی اپنی زندگی
کرکٹ کی شروعات اور خیر باد
کاؤنٹی کرکٹ کے بارے میں سوالات
توحید خان کے ٹورنامنٹ کے بارے میں
اور
سرگودھا میں باقی ٹورنامنٹ کے بارے میں سوالات
باقی کچھ سخت اور نرم سوالات جس پر خان صاحب کا رسپانس کیا تھا
سب آج کے انٹرویو میں
پلیئرز پیج پر ملاحضہ کریں۔۔۔۔