Canal FC Sargodha

Canal FC Sargodha

Share

Canal FC is a professional football club active for over 60 years. Located in University of Sargodha

23/08/2026

Congratulations, Mr. Shahid Mehmood!

Canal FC Sargodha proudly celebrates the appointment of Mr. Shahid Mehmood as Chairman, District Football Association (DFA) Sargodha.

We warmly congratulate him on this well-deserved responsibility and wish him great success in his new role. We are confident that under his leadership, football in Sargodha will continue to grow, develop, and reach new heights.

Best wishes from Canal FC Sargodha! ❤️⚽

Sargodha

21/08/2026

صدر ڈی ایف اے سرگودھا، جناب جبار حسین صاحب کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین ڈی ایف اے سرگودھا جناب شاہد محمود صاحب اور وائس چیئرمین جناب محمد سخاوت صاحب کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔

اجلاس میں دونوں معزز عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور امید ظاہر کی گئی کہ وہ فٹبال کے فروغ اور ڈی ایف اے سرگودھا کی بہتری کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

Photos from Canal FC Sargodha's post 19/08/2026

We're back ⚽️♥️

13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

کینال ایف سی کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ 💚⚽

اللہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚⚽

Photos from Canal FC Sargodha's post 01/08/2026

الحمدللہ!
ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن سرگودھا کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس کی کارروائی کو مقامی و قومی اخبارات میں بھرپور کوریج ملی، جس میں اجلاس کے اہم فیصلوں، انڈر 16 اور انڈر 17 ٹورنامنٹس کے انعقاد، نئی کمیٹیوں کی تشکیل اور سرگودھا میں فٹبال کے فروغ کے عزم کو نمایاں انداز میں شائع کیا گیا۔

تمام میڈیا نمائندگان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ⚽📰💚

01/08/2026

ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن سرگودھا کی جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس جبار حسین کھوکھر کی زیر صدارت منعقد ہوا جبکہ حافظ طاہر محمود (جنرل سیکرٹری) نے اجلاس کی کارروائی چلائی۔ ڈاکٹر ثناء اللہ خان (فنانس سیکرٹری) اور ضلع بھر کے کلبوں کے صدور و سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں کلب رجسٹریشن، ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ، آزادی کپ، انڈر 16 اور انڈر 17 ٹورنامنٹس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا اور نو منتخب صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن سید محسن رضا گیلانی کو مبارکباد پیش کی گئی۔

فٹبال کے فروغ کے لیے نئی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جن میں یاسر اقبال وڑائچ (سینئر نائب صدر سرگودھاڈسٹرکٹ)، رانا محسن (نائب صدر)، عثمان تقی (نائب صدر)، صابر علی (نائب صدر)، اظہر خداداد (نائب صدر)، رانا وسیم اکرم ایڈووکیٹ(لیگل ایڈوائزر)، مہر نوید ایڈووکیٹ (ایسوسی ایٹ سیکرٹری)، محمد نعیم (ٹورنامنٹ سیکرٹری) شامل تھے، جبکہ سرپرستِ اعلیٰ ریاض بٹ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

21/07/2026

Throwback to 148 Chak tournament, where Canal FC players participated.

⚽️

Photos from Canal FC Sargodha's post 05/07/2026

Glimpses from the exciting match between Canal FC and Zimidara FC Bhalwal at Bhalwal. ⚽🔥

A day filled with passion, sportsmanship, and unforgettable moments on the pitch. Thank you to everyone who came out to support their teams! 💚🖤

04/06/2026

انا للہ و انا علیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارا ساتھی اور نوجوان فٹبالر دانش گجرانتقال کر گئے ہیں😭💔

کھیل کا میدان آج سوگوار ہے۔ ہمارے ساتھی کی موت کی خبر ناقابلِ یقین اور دل توڑ دینے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے والدین اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
خدا مرحوم کی روح کو سکون دے۔ ایک نوجوان کی موت پوری کمیونٹی کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ ہماری دعائیں ان کے خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

29/05/2026

Penalty shootout at 99 Chak

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sargodha