Nawab Pur Minhas Cricket Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawab Pur Minhas Cricket Club, Professional Sports Team, Nawab Pur Minhas, Sargodha.
Magnificent Bowling Talha In LudayWala Tournament
حافظ وقاص میچ وننگ اننگز لڈے والا کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏❤️
25/08/2026
الحمد اللہ
لڈے والا کرکٹ ٹورنامنٹ میں نواب پور منہاس نے اپنا دوسرا میچ شیرازی الیون کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا۔۔۔
نواب پور نے ٹاس جیت کہ پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا طلحہ حافظ وقاص شفقت عامری اور سیال نے عمدہ بولنگ کی اور مخالف ٹیم کو 8 اوور میں 109 رنز تک محدود رکھا۔۔
نواب پور کی بیٹنگ کا آغاز اچھا نہیں ھوا پہلے اوور کی دوسری گیند پہ احسان آؤٹ ھو گئے اسکے بعد کپتان عنصر بیٹنگ پہ گئے اور 1 چھکا لگانے کے بعد آؤٹ ھو گئے جب 4 اوور میں اسکور 40 اور 5 کھلاڑی آؤٹ ھو گئے تو حافظ وقاص اور شفقت نے بہت اچھی بیٹنگ کی اور میچ اپنی گرفت میں کر لیا۔۔
آخری اوور میں 6 بال پہ 10 رنز درکار تھے حافظ وقاص چھکا لگانے کے بعد آؤٹ ھوئے تو میچ میں اور دلچسپی پیدا ہوگئی اور 8 کھلاڑی آؤٹ ھو گئے 1 بال اور 2 رنز تب لیجنڈ عمران سیال آئے اور ایک شاندار آف کٹ لگا کر ٹیم کو فتح سے ھمکنار کیا۔۔
سیال تیرے رولے۔۔۔
Well played Team...
Hard Luck SheRazi Xi...
💯🏏
11/08/2026
الحمد اللہ
لڈے والا کرکٹ ٹورنامنٹ میں نواب پور منہاس نے اپنا پہلا میچ 66 چک کے خلاف باآسانی جیت لیا ۔۔۔
66 چک کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ھوئے 8 اوور میں 107 رنز کا ھدف دیا
بولنگ میں استاد عمر دراز منہاس چوھدری حسنین ینگ اسٹار انجم نے اچھی بولنگ کی لیجنڈ عمران سیال نے اپنے 1 اوور میں 3 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں اور جیت میں اھم کردار ادا کیا ۔۔
جواب میں نواب پور کے اوپنر احسان اور عامر نے اچھی شروعات کی اور 2 اوور میں اسکور 40 کر دیا احسان کے آؤٹ ھونے کے بعد کپتان عنصر نے عمدہ بیٹنگ کرتے ھوئے 50 رنز بنائے اور مجموعی ھدف 6 اوور میں پورا کر لیا۔۔۔۔۔
Wel Played All Team Nawab Pur
Hard luck 66 Chak.....🏏🏏🏏
شیخ فیصل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Nawab Pur Minhas
Sargodha