27/08/2026
اج انشاءاللہ لائیو آن کرکٹ سرگودھا پیج🏏
Cricket lover
27/08/2026
اج انشاءاللہ لائیو آن کرکٹ سرگودھا پیج🏏
27/08/2026
انشاءاللہ
کل لائیو آن کرکٹ سرگودھا پیج🏏
27/08/2026
🏏
Into The Final❤
جاز ٹیپ بال کلیش #الفریدسپورٹس میاں چنوں فائنل میں پہنچ گئی
باؤ بلال نے پہلے کھیلتے ہوئے 101 رنز کا ٹارگٹ دیا جسے آخری اوور میں ایک بال پلہے چیز کرلیا گیا
پاکستان ٹیپ بال کی نمبر 1 اوپننگ جوڑی
#فہدمیاں چنوں اور سیالکوٹ اور #اسدشاہ کی بہترین بلے بازی
#علی پشپا #جلات خان #ارسلان بلٹ کی زبردست گیند بازی❤
لیڈر آف ٹیپ بال
صاحب کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ❤
#جیزٹیپ بال کلیش پاورڈ بائے الفرید سپورٹس میاں چنوں 🔥🔥🔥
ٹوٹل انعام 30 لاکھ
ٹوٹل ٹیمز 8
بمقام - جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
بتاریح - 23 سے 27 اگست
ٹورنامنٹ چئیرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ - محمد ایوب
Contact 0333-8683457
27/08/2026
کنفرم ڈیٹ
JTC Powered By Alfareed Sports Fainal Night🏆✌️
27/08/2026
اج قلندر الیون میلووال نے اپنے دونوں میچ ون کر کے کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا مین آف دی ڈے
عامر۔ یکو کے نام رہا، اج عامر یکو نے آوٹ کلاس بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا
فری انٹری چوہدری امیر حیدر اینڈ قاسم شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 19 چک کوٹ مومن
ٹوٹل انعام۔ 5 لاکھ
چیف آرگنائزر۔ چوہدری حامد لک، چوہدری حسنین وڑائچ اینڈ قاسم شہید کرکٹ کلب 19 چک
27/08/2026
فائنل نائٹ ۔۔اب سے کچھ دیر بعد میچ
جاز ٹیپ بال کلیش پاورڈ باۓ الفرید سپورٹس
کون بنے گا چیمپئن
کمنٹ کر کے بتائیں
پری کواٹر فائنل
اوپن۔ قسمت خان، عامر یکو، عاقب لیفٹی، عمر، احمد، عون
بمقابلہ
محسن، فہیم پٹھان، رضوان جامی، نصیر خان، سعد چھٹہ
فری انٹری چوہدری امیر حیدر اینڈ قاسم شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 19 چک کوٹ مومن
ٹوٹل انعام۔ 5 لاکھ
قلندر میلووال بمقابلہ 633 کرکٹ کلب سرگودھا
چیف آرگنائزر۔ چوہدری حامد لک، چوہدری حسنین وڑائچ اینڈ قاسم شہید کرکٹ کلب 19 چک
اوپن۔ محسن، فہیم پٹھان، رضوان جامی، نصیر خان، سعد چھٹہ بمقابلہ زین لیفٹی، سمی لکی، ساجد
فری انٹری چوہدری امیر حیدر اینڈ قاسم شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 19 چک کوٹ مومن
ٹوٹل انعام۔ 5 لاکھ
دوسرا میچ
بھیرہ شاہین بمقابلہ 633 کرکٹ کلب سرگودھا
چیف آرگنائزر۔ چوہدری حامد لک، چوہدری حسنین وڑائچ اینڈ قاسم شہید کرکٹ کلب 19 چک