Shahowali cricket club

Shahowali cricket club

Share

Cricket lovers

26/08/2026
26/08/2026

Usman Ghani Excellent Bowling Spell At Kolowal.
Usman Ghani
Mahar Rizwan

25/08/2026

پہلا سالانہ نیاز علی مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
شاہوالی کوالیفائی فار فائنل
ویل پلیڈ ال بوائز❤️💖

24/08/2026

Into The Final.

24/08/2026

Inshallah 26 August

23/08/2026

💫 سمی فائنل💫 Vs کولوال انشاءاللہ کل.

23/08/2026

دوسرا میچ — شاندار مقابلہ 🏏🔥
گوندل کلب VS شاہوالی کرکٹ کلب

دوسرے میچ میں شاہوالی کرکٹ کلب کی جانب سے مہر رضوان اور غفار نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 اوررز میں اپنی ٹیم کی جانب سے 140 رنز کا ہدف دیا۔ 🏏🔥

گیند بازی میں عثمان غنی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے پول کے بیسٹ بولر کا اعزاز حاصل کیا.
جبکہ وسیم اور اظہر نے بھی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ 🎯👏

شاندار کارکردگی کے ساتھ شاہوالی کرکٹ کلب نے پول ٹاپ کر لیا! 🏆🔥

تمام کھلاڑیوں کو اس بہترین کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️🏏
Wasi Gujjar Mahar Rizwan Usman Ghani
Bilal Nazir
Ehsan Ullah

23/08/2026

🔥 پہلا میچ — شاندار فتح! 🏏

نواز علی مرحوم
میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ

🏆 پول B

پہلے میچ میں شاہوالی OAD 🆚
کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، جس میں شاہوالی کی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 👏🔥

شاہوالی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 90 رنز کا ہدف دیا۔ 🎯

ہدف کے دفاع میں وسیم، عثمان غنی اور اظہر لیفٹی نے انتہائی شاندار اور بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا، اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا اور شاہوالی کو پول کے دوسرے میچ کے لیے کوالیفائی کروایا۔ 🏆💪

👏 شاہوالی کی پوری ٹیم کو شاندار فتح پر بہت بہت مبارکباد!
🔥 اسی جذبے اور محنت کے ساتھ اگلے میچ کے لیے بھی نیک تمنائیں!
Wasi Gujjar
Mahar Rizwan
Bilal Nazir
Mahar Shoaib Ahmad

#شاہوالی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sargodha