27/07/2023
ہم واصب ناصر ، آفتاب اقبال اور رانا خرم کو عامر شہید فٹبال کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aamir Shaheed Football Club 142, Sports Team, Sargodha 142sb, Sargodha.
27/07/2023
ہم واصب ناصر ، آفتاب اقبال اور رانا خرم کو عامر شہید فٹبال کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
سرگودھا ویلیج فٹبال فیڈریشن کے زیرسرپرستی ہونے والے ٹورنامنٹس میں لگا تار 9 بار سیمی فائینل ۔ 5 بار فائنل اور 2 بار فائنل جیتنے والی ٹیم ASFC 142 یہ سب میرے رب کا کرم ہے۔
09/06/2023
عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی نے سرگودھا یونیورسٹی فٹبال ٹیم کو 1 کے مقابلے 2گول سے جیت لیا۔
20/05/2023
عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے کپتان اور سینیئر پلئیر فہیم اختر سنوری اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائین فہیم اختر کے ساتھ ہیں۔ الله پاک انکی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائیں۔ أمین
13/05/2023
عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے اور پاکستان آرمی کے پلئیر رانا وسیم اختر اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائین راناوسیم کے ساتھ ہیں۔ الله پاک انکی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائیں۔ أمین
Happy Birthday Kaptaan Tanvir Mumtaz Bhai KRL