Hayat Pur Cricket Club

Hayat Pur Cricket Club

Share

Its All about Hayat Pur Cricket. Photos Videos Match update of Hayat Pur cricket

Photos from Hayat Pur Cricket Club's post 28/08/2026

الحمداللہ حیات پور کرکٹ کلب نے لک موڑ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا پول ٹاپ کر کے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔۔

1st Match Hayat pur vs kot bhai khan

حیات پور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 6 آوور میں 134 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں کپتان سلمان، ثاقب اور عدیل نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا
جواب میں استاد عمران، گلباز اور ناظم کی اچھی باؤلنگ کی بدولت حیات پور نے میچ باآسانی اپنے نام کیا
2nd Match Hayat pur vs haji colony

حاجی کالونی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 6 آوور میں 60 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔
بولنگ میں فرقان ،ثاقب اور استاد عمران نے شاندار بولنگ کروائی۔
بیٹنگ میں،عثمان، عمران ، بلال ،فرقان اور گلباز کی اچھی پرفارمنس کی بدولت با آسانی ٹارگٹ چیز کر لیا ۔
Man of the Night furqan Raza for brilliant bowling performance 👏

Well played All boys specially young boy Nazim for outstanding fielding & bowling

23/08/2026

الحمداللہ حیات پور کرکٹ کلب نے حاجی کالونی کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 56 چک کے خلاف جیت کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔۔
حیات پور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 8 آوور میں 126 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں عدیل نے زبردست بیٹنگ کرتے ہوئے 60+ سکور کیا اور سلمان اور ثاقب نے اچھا ساتھ دیا۔۔
جواب میں استاد عمران، ثاقب،فرقان اور عدیل کی اچھی باؤلنگ کی بدولت حیات پور کرکٹ کلب نے میچ اپنے نام کیا۔۔

Well played all boys
Best wishes for next...

08/08/2026

07/08/2026
حیات پور جھاوریاں تحصیل شاہ پور سرگودھا
حیات پور جھاوریاں کی آواز بلند کرتے ہوئے ہم اپنے حق کی خاطر ہر حد تک جائیں گے ہر ایوان پر دستک دیں گے
ہماری عوام کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں
اب نی تو کب
ہمارا حق بنتا ہے تو ہمیں ملنا چاہیے،،، 2000 میں مظہر قریشی صاحب کے دور میں یہ سڑک تعمیر ہوئی تھی اب 26 سال بعد بھی اگر ہم اس کے حقدار نہیں تو پھر کب ہماری سنوائی ہو گی 10 سال سے یہ سڑکیں مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں
تمام زمےداران سے ہماری التجا ہے کہ ہماری اس مشکل کو حل کیا جائے جلد از جلد روڈ کی تعمیر شروع کروائی جائے
جو کالرہ تا حیات پور 3کلومیٹراور 1.5 کلومیٹر حیات پور تا پنڈی اڈہ مانکے والا سٹاپ تک

ہماری عوام کو چاہیے کہ اس آواز کو بلند کریں اور ویڈیو کو شیئر کریں شکریہ

29/05/2026

الحمداللہ حیات پور کرکٹ کلب نے دھریمہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا پری کوارٹر فائنل میچ جھولے لال سکیسر کے خلاف جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ۔۔۔
حیات پور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 8 اوور میں 162 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔۔
جس میں کیپٹن سلمان نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے خوب بولرز کی کلاس لی اور اس ٹورنامنٹ میں دوسری سنچری مکمل کی ۔۔
جواب میں عدیل ،استاد عمران، صدام کی زبردست بولنگ کی وجہ سے سکیسر ٹارگٹ چیز نہ کر سکی

Well played Hayat Pur Cricket Club ❤️

& Special Captain Salman for brilliant knock [102] not out 👏

Best wishes for quarter final

11/05/2026

الحمداللہ
دھریمہ میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں حیات پور نے اپنا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کر لیا۔
حیات پور کی طرف سے بیٹنگ میں ملک سلمان اور ملک عمران نے اچھی بیٹنگ کی،
باؤلنگ میں ملک عدیل، ملک فرقان، ڈاکٹر شوکت نے اچھی باؤلنگ۔۔
فیلڈنگ میں نوید دانی حامد احمد عبدللہ نے اچھی فیلڈنگ کی
لیکن جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی تو پیر سید حبدار شاہ اور فوجی عباس ریحان نے انتہائی مشکل کیچ کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Hayat Pur Cricket Club
played All Team

08/04/2026

حیات پور کرکٹ کلب کے مایہ ناز سینئر کھلاڑی جنہوں نے بطور کھلاڑی اپنے گاؤں حیات پور کا نام روشن کیا۔
حیات پور کرکٹ کی تاریخ ان ناموں کے بغیر نا مکمل ہے۔
اب بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم ہیں لیکن کھیل سے محبت ابھی بھی کم نہیں ہوئی۔
اپنے گاؤں کی کرکٹ ٹیم کو ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے پر حیات پور کرکٹ کلب اور پورا گاؤں آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Official Sponsors & Team Owners ✌️

Pur cricket club

" Preparation done, now it’s time to perform.”
“Wishing you a successful and impactful 2026 season.”

26/02/2026

US sports
کی طرف سے حیات پور کرکٹ کلب کے کیپٹن ملک سلمان کو us کا بیٹ سپانسر ..❤️

Good work Muhammad Usman
Us sports
سے اچھی کوالٹی اور مناسب قیمت پر راولا کوٹ اور کوکونٹ بیٹ خریدنے کیلئے us sports حیات پور تشریف لائیں
Contact # 03446868372

Photos from Hayat Pur Cricket Club's post 08/12/2025

حیات پور کرکٹ کلب کی طرف سےکیپٹن ملک سلمان کھلان اور عمران مانی اور عرفان کھلان کو شادی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں
اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے آمین

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sargodha