Congratulations Khizerabad Cricket Club For Wining 23 Nb Flood Light Cricket Tournament
Zaheer Eleven Cricket Club
Professional Sports Team
الحمدللہ دھریمہ میں جاری ٹورنامنٹ میں ظہیر الیون نے اپنا پہلا میچ جیت لیا
الحمدللہ اللہ خضرآباد میں جاری ٹورنامنٹ میں ظہیر الیون نے اپنا پہلا میچ نیو 53 کے خلاف جیت لیا نیو 53 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوور میں 99 کا ٹارگٹ دیا جو کے ظہیر الیون نے چوتھے اوور میں پورا کر لیا ظہیر الیون کی جانب سے مانی نے آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا
28/08/2021
25/07/2021
37 Chak Flood Light Tournament Matches Schedule
37 چک فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ دھریمہ یونائیٹڈ او 66 چک کے درمیان کھیلا گیا جس میں 66 چک نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھریمہ یونائیٹڈ کو 6 اوور میں 107 رنز کا ٹارگٹ دیا دھریمہ یونائیٹڈ نے جواب میں اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا مگر وہ 15 رنز سے میچ ہار گئے
24/07/2021
37 Chak Flood Light Tournament
تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
انشاء اللہ آج رات کو 37 چک فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈراز ڈالے جائیں گے جو کہ اسی پیج سے لایو براڈکاسٹ کیے جائیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sargodha