Ustad Goga kabaddi club & baba sports

Ustad Goga kabaddi club & baba sports Ustad goga kabaddi club&baba sports federation renala

24/09/2026
inshallah coming soon
18/09/2026

inshallah coming soon

09/09/2026
السلام علیکم اج حاجی محمد اشرف محمود اونر استاد گوگا کبڈی کلب اینڈ بازوق ریسٹورنٹ اف دیپالپور والوں نے ایک پر وقار تقریب...
09/09/2026

السلام علیکم اج حاجی محمد اشرف محمود اونر استاد گوگا کبڈی کلب
اینڈ بازوق ریسٹورنٹ اف دیپالپور والوں نے ایک پر وقار تقریب منعقد کی اور پر تکلف اشائیہ استاد گوگا کبڈی کلب کو دیا جس میں تمام استاد گوگا کبڈی کلب کے کھلاڑیوں اور افیشل نے شرکت کی تقریب کا اغاز تلاوت قران پاک اور نعت رسول مقبول سے شروع ہوا معزز مہمان گرامی نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور استاد گوگا کبڈی کلب کو جشن ازادی کبڈی کپ34/1AL رینالہ خورد جیتنے پر مبارکباد پیش کی حاجی اشرف محمود صاحب نے تمام حاضرین نے محفل کو ویلکم اور خوش امدید کہا استاد منشا پہلوان جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کبڈی اسوسی ایشن اوکاڑہ اینڈ کوچ استاد گوگا کبڈی کلب نے اور حاجی محمد اسلم شاہین ڈوگر نائب صدر ڈسڑکٹ اوکاڑہ نےبھی حاجی اشرف محمود صاحب اور تمام دیپالپور کے ساتھیوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا اس تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری طاہر وحید جٹ سابقہ ایس ایچ او جنرل سیکرٹری کبڈی اسوسی ایشن پنجاب کی خصوصی امد ہوئی استاد گوگا کبڈی کلب اور تمام انے والے دوستوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نشاور کی جس پر چوہدری طاہر وحید جٹ صاحب نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا اور استاد گوگا مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی بھی پڑھی گی اخر میں استاد منشا پہلوان اور چوہدری طاہر وحید جٹ صاحب نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور ڈویژن ساہیوال میں بڑے ایونٹ کروانے کے لیے چوہدری طاہر وحید جٹ صاحب نے وعدہ کیا بالخصوص جعفر اسٹیڈیم رینالہ خورد میں ایک بڑا ایونٹ جلد کروانے کا وعدہ کیا اور اسپیشل سوینیر اونر استاد گوگا کبڈی کلب حاجی اشرف محمود صاحب کو دیا گیا اور معززین کو شیلڈز دی گئی اخر میں پرتکلف طعام کا اہتمام کیا گیا
ہم حاجی محمد اشرف محمود صاحب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے استاد گوگا کبڈی کلب کو نہایت عزت بخشی اللہ پاک ان کے مال جان میں برکت عطا فرمائے
اپ کا خیر اندیش
استاد منشاہ پہلوان کوچ استاد گوگا کبڈی کلب
اینڈ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کبڈی اسوسی ایشن اوکاڑہ

Address

Chak No 18/1L
Renala Khurd

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustad Goga kabaddi club & baba sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ustad Goga kabaddi club & baba sports:

Shortcuts

Share

Category