28/06/2026
Husn ko hamesha tareef ki muhtaji hoti ha.
یہ پیج کبوتر پرور بھائیوں کے لیئے بنایا گیا ہے انشاءاللہ پیج ک ایڈمن اور موڈیریٹر سے جتنا تعاون ہو سکا وہ کریںہے
28/06/2026
Husn ko hamesha tareef ki muhtaji hoti ha.
I got over 12,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
09/06/2026
With Gujjar PigeonLover – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
08/06/2026
Ab is bat ko sach ya jhoot samjha jaey .
06/06/2026
🚨 کبوتر پالنا صرف شوق نہیں، ایک قدیم ثقافت اور مثبت تفریح ہے! 🕊️
ہم حکومتِ پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ کبوتر پروری سے وابستہ لاکھوں شوقین افراد کے جذبات کا احترام کیا جائے۔ یہ شوق نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لاتا ہے، بھائی چارے کو فروغ دیتا ہے اور ہماری روایات کا اہم حصہ ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ حکومت اس شوق کے حوالے سے ایسے اقدامات کرے گی جو شوقین حضرات کے لیے آسانیاں پیدا کریں، نہ کہ مشکلات۔ کبوتر بازی اور کبوتر پروری ایک پرامن اور صحت مند تفریح ہے جسے مناسب ضوابط کے ساتھ جاری رہنا چاہیے۔
کبوتر پالنا ایک تفریح ہے، جرم نہیں۔ 🕊️🇵🇰
06/06/2026
استاد ملک مبشر کھوکھر کی بازیاں سیالکوٹ والوں نے کینسل کر دیں۔
05/06/2026
Ab .logo ki dilchaspi kam hogai lagta lahore ki baziyo sy.
ابھی جیٹھ 2026 کی 11 میں سے 6 پروازیں مکمل ہوئی ہیں اور 5 ابھی باقی ہیں۔
اگر صرف اب تک کی مجموعی ڈیلی ایوریج یا زیادہ گھنٹے بنانےکی پرفارمنس دیکھی جائے تو اُستاد منتظر مہدی کا نام سب سے نمایاں نظر آتا ہے۔
البتہ اصل چیمپئن کا فیصلہ تمام 11 پروازوں کے مکمل ہونے کے بعد ہی ہوگا۔
آپ کے خیال میں:
🏆 مجموعی ایوریج کا فاتح کون ہوگا؟
اور
🏆 آخر میں جیٹھ 2026 کا فاتح کون بنے گا؟
اپنی رائے اور وجہ کمنٹ میں ضرور لکھیں۔
.
.
*وضاحت: لاہور والی بازی منسوخ ہونے پر*
دوستو، بات سیدھی ہے:
اگر آپ کسی کو اپنے *ہوم گراؤنڈ* میں بلاتے ہیں کہ آؤ، ہمارے پاس آ کے شوق کر کے دکھاؤ — اور وہ آ بھی جائے، تو ہار ہو یا جیت، وہ گیم کا حصہ ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ اپنی بات پر پورا اترو اور گیم کو مکمل کرو۔ آدھے راستے میں بھاگ جانا کوئی دلیری نہیں ہوتی۔
اگر آپ پنجاب میں ان کے علاقے میں جاتے، شوق کرنے، تو آپ کا بنتا تھا۔ لیکن آپ اپنے گھروں میں بیٹھ کر بازیاں کینسل کر رہے ہو — یہ کوئی دلیری نہیں۔
*ہوٹنگ اور باتوں کی بات:*
استاد مٹھن لالی کے بارے میں لاہور سے کتنی باتیں ہوئیں، کتنی ویڈیوز بنیں؟ شروعات لاہور نے کی، اور اینڈ ہمیشہ پنجاب ہی کرتا ہے۔
"قیدی 804 ادھر گر گیا، اُدھر گر گیا"، "بچے لے کے گلی میں گھوم رہے تھے" — پتہ نہیں کیا الفاظ استعمال کیے گئے۔ وہ پنجاب چیمپئن ہیں، اور آپ لاہور کے سٹی لیول کے چیمپئن۔
ٹھنڈ میں بھی آپ کی چھتیں 11 بجے مکمل بند ہو جاتی ہیں، تو آپ کو غصہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ جب لاہور نے شروعات کی، تب کسی کو غصہ نہیں آیا؟ جب کسی استاد نے یہ نہیں کہا کہ مہمانوں کے خلاف ہوٹنگ غلط ہے، تو تب آپ کی عزت غیرت کہاں تھی؟
جب آپ کے اپنے لاہور کے لوگ مہمانوں پر ویڈیو بنا کر چڑھا رہے تھے، تب آپ ہنس رہے تھے، خوش ہو رہے تھے۔ اور اب جب چیئرمین صاحب کے بارے میں تھوڑی سی بات ہو گئی، تو آپ کو بازیاں کینسل کرنا یاد آ گیا؟
04/06/2026
Dono taraf sy behtreen game hoi.