30/08/2026
I am Sports Journalist working in Daily Jang Rawalpindi.
30/08/2026
05/08/2026
05/08/2026
🇵🇰🎾🔥
05/08/2026
🇵🇰🇰𝙍🏑
07/07/2026
"This was my last World Cup," Cristiano Ronaldo admits in tears following Portugal's heartbreaking defeat against Spain. 💔🥺
The end of an era. One of the greatest to ever grace the football pitch walks away from the biggest stage for the final time. A moment that has left millions of football fans around the globe completely heartbroken. 🇵🇹⚽
Thank you for the memories, CR7. 👑🐐
05/07/2026
03/07/2026
Ronaldo's viral 'Bismillah' moment! 🤲🇵🇹 Did you catch Cristiano Ronaldo saying 'Bismillah' twice before scoring his penalty against Croatia in the 2026 World Cup? Portugal secured the 2-1 win.
01/07/2026
25/06/2026
🚨 افسوسناک خبر: گلگت بلتستان میں کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق 🚨
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک): گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی ہُشے میں کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے کا ہولناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق ہو گیا ہے۔
الپائن کلب کے مطابق، جاں بحق ہونے والا کوہ پیما ایک تین رکنی بین الاقوامی ٹیم کا حصہ تھا۔ ٹیم کے دیگر دو ارکان تاحال بیس کیمپ واپس نہیں پہنچ سکے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی سلامتی کے حوالے سے تشویش بڑھ گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور مقامی رضاکاروں پر مشتمل ریسکیو ٹیم کو فوری طور پر متاثرہ علاقے کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے تاکہ لاپتہ کوہ پیماؤں کو تلاش کیا جا سکے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں۔