ہرنیانوالہ کرکٹ

ہرنیانوالہ کرکٹ Team Hernianwala ❤️

02/10/2025

آل پاکستان اوپن پلیئر مصطفیٰ حنیف کی ہرنیانوالہ ٹیم کے لیۓ نیک خواہشات ❣️

30/09/2025
22/04/2024

TM Brand At Harnianwala ❤️

In Sha Allah ❤️
22/04/2024

In Sha Allah ❤️

انشاءاللہ بروز بدھ ❤️
21/04/2024

انشاءاللہ بروز بدھ ❤️

TM ❤️
17/04/2024

TM ❤️

بہت بڑا انعام چوھدری میاں خان (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 بمقام ھرنیانوالہ آغاز انشاءاللّٰہ 14 اپریل بروز...
17/04/2024

بہت بڑا انعام
چوھدری میاں خان (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 بمقام ھرنیانوالہ
آغاز انشاءاللّٰہ 14 اپریل بروز اتوار
سرپرست اعلیٰ چوہدری مبشر سلیم رئیس اعظم ھرنیانوالہ
چیف آرگنائزر زاہد محمود
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

چونترہ والوں کیسی لگی بیٹنگ چھا گیا مشہور مرزا تیمور مرزا برینڈ آف پاکستان ھرنیانوالہ سپر لیگ میں آج کے دن تیمور مرزا نے...
17/04/2024

چونترہ والوں کیسی لگی بیٹنگ
چھا گیا مشہور مرزا تیمور مرزا برینڈ آف پاکستان
ھرنیانوالہ سپر لیگ میں آج کے دن تیمور مرزا نے پہلے میچ میں پہلے ہی اوور میں میچ کو ختم کر دیا عمری پیسر کو 4 چھکے لگائے جس پر ٹیپ بال صف اول سپانسر راجہ وسیم حسن پومی کی جانب سے 10 ہزار کا کیش انعام دیا گیا ٹیم اونر کھلری چوہدری جمیل چوہدری احتشام چوہدری جلیل کی جانب سے 30 ہزار کا کیش انعام دیا گیا اس کے بعد اگلے میچ میں ایک اوور میں 6 بال 6 چھکے کوئ جوڑ نہیں تیمور مرزا کا ففٹی پلس رنز کی اننگ کھیلی جس پر چوہدری مبشر سلیم ٹورنامنٹ سرپرست اعلیٰ کی جانب سے 10 ہزار کیش انعام ٹیم اونر چوہدری جمیل کھلری کی جانب سے 10 ہزار چوہدری احتشام کھلری کی جانب سے 10 ہزار کا کیش انعام باوا جی چونترہ سپانسرز کی جانب سے نوٹوں کی بارش تیمور مرزا پر
اپنی ٹیم کو اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوئے

پول D خوش نصیب ٹیم کوارٹر فائنلسٹ ٹیمکھلری کرکٹ کلب ٹیم سپانسر چوہدری جمیل چوہدری احتشام چوہدری جلیلاوپن پلیر (تیمور مرز...
17/04/2024

پول D خوش نصیب ٹیم کوارٹر فائنلسٹ ٹیم
کھلری کرکٹ کلب ٹیم سپانسر چوہدری جمیل چوہدری احتشام چوہدری جلیل
اوپن پلیر (تیمور مرزاہ ہمراہ عبداللہ شنواری)
پوری ٹیم کی بہت ہی شاندار کارکردگی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرنے پر بیسٹ آف لک فار نیکسٹ
چوھدری میاں خان (مرحوم) میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 بمقام ہرنیاانولہ
آغاز انشاءاللّٰہ 14 اپریل بروز اتوار
سرپرست اعلیٰ چوہدری مبشر سلیم رئیس اعظم ہرنیاانولہ
چیف آرگنائزر زاہد محمود
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ

حسن کامران میانوالی محب برکی چھا گئے آج ھرنیاانولہ سپر لیگ میں آج کے دن ہر میچ میں تباہ کن باؤلنگ حسن کامران کی جانب سے ...
17/04/2024

حسن کامران میانوالی محب برکی چھا گئے آج
ھرنیاانولہ سپر لیگ میں آج کے دن ہر میچ میں تباہ کن باؤلنگ حسن کامران کی جانب سے تمام بلے بازوں کے لیے درد سر بنے رہے آج کے دن سب سے زیادہ وکٹس اپنے نام کی تیمور مرزا کے خلاف بھی شاندار باؤلنگ پہلی بال پر چھکا دوسری بال پر آوٹ کر دیا بیٹنگ بھی بہت ہی زبردست کی محب برکی نے تمام میچز میں بہت ہی کمال آل راؤنڈر پرفامنس دی جب بھی ٹیم مشکلات کا شکار ہوئ تو بیٹنگ بھی کمال کی اور باولنگ بھی شاندار کرائ بہترین آل راؤنڈر پرفامنس اپنی ٹیم ھرنیاانولہ کرکٹ کلب کو کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس

Address

Rawalpindi

Telephone

+923128990071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہرنیانوالہ کرکٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہرنیانوالہ کرکٹ:

Shortcuts

Share

Category