01/03/2026
Nhcc win today
Hard Ball Cricket Club
01/03/2026
Nhcc win today
22/02/2026
پیج کی وقتی طور پہ معطلی کے لیے معزرت خواہ
یکم فروری کو ایک خوبصورت ٹورنامنٹ بمقام موہڑہ حیات کھیلا گیا علاقے کی بہترین ٹیموں نے شرکت کی ان کے تعاون کے شکر گزار ہیں
ہم آنے والے معزز مہمانوں مہمانان خصوصی
اور دیگر دوستوں کا پوری انتظامیہ نشان حیدر کرکٹ کلب کی طرف شکریہ ادا کرتے ہیں
آپ کی آمد نے حوصلہ افزائی عزت سے نوازا آپکی محبتوں کے ہمیشہ مقروض رہیں گے۔
02/08/2025
نشان حیدر کرکٹ کلب ٹیپ بال کے کپتان جمال افضل کی جانب سے حیرت انگیز شارٹ جو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لی اور بال بونڑری لائن پار کر گئی 6رنز کے لیے ۔۔۔🏏🏏🏏
سر زمین ڈھونگ کراس سنگل وکٹ
نشان حیدر کرکٹ کلب کا قیمتی سرمایہ عدنان دانی کا دلکش انداز ❤️❤️❤️❤️❤️
مورخہ 23 جنوری بروز جمرات دوبئی میرج ہال
سینئر رہنماء جماعت اسلامی گوجر خان جناب حبیب نواز قریشی صاحب کی طرف سے نشان حیدر کرکٹ کلب کو ایک پروقار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
نشان حیدر سی. سی کی پوری ٹیم و انتظامیہ کی طرف سے ان محبتوں اور نوازشوں پہ حبیب نواز قریشی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں💞💞