کعبہ بھی خوش ہے آج بہت کربلا کے ساتھ
جعفرؑ کا ہے نزول حبیبِ خدا کے ساتھ 🤍💚
Zahoor e Sadiqain Mubarak 🤍💛
cric_lover6
Azadar e Husaain
servant of Moula Ali ❤️
برسات میں تیروں کی تابوت جو آیا ہے
غازی کی جلالت نے کہرام مچایا ہے
💔🥺🥀
شهادت امام حسن مجتبی علیہ السلام💔
تابوت مصطفی اٹھانے کوئی نہیں آیا
تابوت مجتبی پہ تیر چلانے ہر کوئی آیا😭🚩
تابوتِ حسن لائے تھے شبیر اٹھا کر
اُمت نے دیا پرسہ مگر تیر چلا کر 😭💔🥀
سفید رنگ کفن ، سرخ رنگ کرتے رہے
مدینے والے جنازے سے جنگ کرتے رہے۔😭💔🙏
زنداں میں کبھی چین سے سوئی نہ سکینہ ع
کہاں خاک کا بستر ، کہاں شبیر کا سینا 💔
زنداں میں سکینہ ع کی ہیں خاموش صدائیں
سجاد کے لب پر ہے صدا "ہائے سکینہ ع" 🥺
"ہر اربعین یہی دعا لبوں پر رہتی ہے،
اے مولا عباس ع، اس بار بلا لیجیے کربلا 🥺🤲🏻❤️🩹
❤️
شام والوں نے سجایا شام کو
دعوتیں بھیجی حجوم عام کو 😭💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Rawalpindi