Kahuta Matore Tv

Kahuta Matore Tv Bike Rider Rawalpindi to |Paid permtion k liye rabta krien👇👇
WhatsApp: +92379353571.

06/09/2026

مرنے کے بعد رشتے دار بحث کرتے ہیں کہ روٹی ہماری طرف سے ہوگی! لیکن جب وہی بندہ بیمار ہو تب کوئی نہیں کہتا کہ دوائی ہماری طرف سے ہوگی! 💔🥺

06/09/2026

6ستمبر کی چھٹی گئی یہ کیا ہوا 😂

06/09/2026

Bikyarider Rawalpindi rabta krien |

چوکپنڈوری نئی آبادی کے رہائشی محمد افضال روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق مرحوم پولیس ملازم تھے اللہ پاک مغفرت فرمائے۔
05/09/2026

چوکپنڈوری نئی آبادی کے رہائشی محمد افضال روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق مرحوم پولیس ملازم تھے اللہ پاک مغفرت فرمائے۔

🏍️ Trusted Bykea Rider | Aap Mujh Se Rabta Kar Sakte Hain 📲
05/09/2026

🏍️ Trusted Bykea Rider | Aap Mujh Se Rabta Kar Sakte Hain 📲

05/09/2026

🔥 10 Mint Mein Gift Tayyar Kar Ke Dena Hai 😱 | Bhooky Rider 🎁🏍️ |

05/09/2026

ہمارے ساتھ ایسا کب تک
تھانہ رتہ امرال کی حدود میں مسیح لڑکی سے زیادتی کرنے آیا ایک بااثر شخص جس کا نام لینے سے لوگ قطرہ رہے ہیں
جب اس لڑکی نے شور کیا اور آگے لگ کر بھاگی اسکے بالو سے پکڑ کر گھسیٹا گیا جب کچھ نا ہوا تو اس قاتل نے ماتھے میں گولی مار کر مسیح لڑکی کو قتل کر دیا اور اسکا چھوٹا بھائی بھی ساتھ لے گیا ہے
Mian Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Sardar Ramesh Singh Arora
Rawalpindi Police
Please we want justice please 🙏

05/09/2026

Ye kon si jaga hai 👉🫶🏻

راولپنڈی کے علاقے 22 نمبر چونگی کی سڑک اس وقت انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ سڑک پر جگہ جگہ بڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں، جس ک...
05/09/2026

راولپنڈی کے علاقے 22 نمبر چونگی کی سڑک اس وقت انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ سڑک پر جگہ جگہ بڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں، جس کے باعث شہریوں، موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور دیگر گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ صورتحال صرف عوام کے لیے پریشانی کا باعث نہیں بلکہ کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ خصوصاً رات کے وقت اور بارش کے دوران یہ گڑھے مزید خطرناک ہو جاتے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ آخر اس اہم سڑک کی مرمت پر توجہ کیوں نہیں دی جا رہی؟ کیا متعلقہ ادارے کسی بڑے حادثے کے منتظر ہیں؟ عوام کئی عرصے سے اس مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں، لیکن تاحال مستقل بنیادوں پر کوئی مؤثر اقدام نظر نہیں آ رہا۔

متعلقہ حکام سے پُرزور اپیل ہے کہ 22 نمبر چونگی روڈ کا فوری معائنہ کروایا جائے، بڑے گڑھوں کو فی الفور پُر کیا جائے اور سڑک کی مکمل و پائیدار مرمت/کارپٹنگ کا کام جلد از جلد شروع کیا جائے

04/09/2026

Rawalpindi Bike rider Ap rabta kr skte hai |

Address

Rawalpindi West Ridge
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahuta Matore Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kahuta Matore Tv:

Shortcuts

Share

Category