30/08/2026
کچھ تو خاص ہے اس باؤلر میں جو اس کا کوئی جوڑ نہیں ہارون گجر سپیڈ سٹار باؤلر آف چونترہ ٹاپ رینکنگ باولر علاقہ چونترہ پڑیال کرکٹ میلہ کے بعد
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا
پول میچز میں بیسٹ باؤلنگ پرفامنس دینے کے بعد فائنل ڈے پر سیمی فائنل میچ میں بہت ہی زبردست اوور کیا تیزترین باؤلنگ کی پھر فائنل میچ میں ایک بڑی وکٹ اپنے نام کی بہترین اوور کیا پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازوں کے لیے درد سر بنے رہے تیزترین باؤلنگ کی ٹورنامنٹ میں آل پاکستان اوپن پلیر ان ایکشن ہوئے بیسٹ باولر کا ایوارڈ چونترہ کا ٹیلنٹ ہارون گجر نے اپنے نام کیا ویلڈن گجر گریٹ پرفامنس ❤️ 🏆
ٹوٹل انعام 120K
اے پی ایل کرکٹ پیچ
30/08/2026
عارف علی پشاور چیمپین کھلاڑی ایک دفعہ پھر میلہ لوٹ لیا چونترہ کے ہر ایونٹ میں شائقین کرکٹ کو اپنا دیوانہ بنانے والا پلیر عارف علی تیرا کوئی جوڑ نہیں پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹاپ آل راؤنڈر فائنل ڈے کا ہیرو فائنل مین آف دی میچ عارف علی پشاور 💯🏏💞🏆
آج فائنل ڈے پر ڈی سی سی ڈھولیال ٹیم کو جوائن کیا کوارٹر فائنل میچ میں ایک اوور میں 6 بال پر 6 چھکے لگا ڈالے اوور بھی بہترین کیا پھر سیمی فائنل میچ میں زبردست پرفارمینس دی فائنل میچ میں گراؤنڈ کی چاروں طرف خوبصورت چھکے لگائے باؤلرز کی خوب کلاس لی اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں کامیاب ہوئے
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام KZ اکیڈمی رنوترہ ضلع راولپنڈی 💖
زیر سرپرستی
چیف آرگنائزرز
استاد زاہد محسن شبیر عبدالباسط شانی
ٹوٹل انعام 120K
اے پی ایل کرکٹ پیچ
30/08/2026
چیمپئن ٹیم Bears champions champions🏆
ٹیم سپانسر وکیپٹن وسیم
زبردست پرفارمینس 💯 پورے ٹورنامنٹ میں پول میچز اے لیکر فائنل تک لاجواب پرفارمینس 💯 جوجو پنڈی آل راؤنڈر پرفارمینس بلے بازی میں چھائے رہے اسرار خوبصورت چھکے لگائے عصید نے بہترین کھیلا کامران اور لقمان کی لاجواب آل راؤنڈر کارکردگی حسیب پنڈی شاندار کھیلے دیگر تمام پلئیرز کی زبردست پرفارمینس آخری گیند پر باؤنڈری لگا کر ٹورنامنٹکے چیمپئن ٹیم بنے ویلڈن گریٹ پرفارمینس
الحرم سٹی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل پرائز 50ہزار کیش پلس 🏆
30/08/2026
یازی لیفٹی بڑے میچز کا بڑا باؤلر گریٹ باؤلنگ 🏆 😍 💓
آج فائنل ڈے پر سیمی فائنل میچ میں زبردست اوور کیا جس میں صرف 2 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا بغیر باؤنڈری کے اوور کیا تیزترین باؤلنگ اس کے بعد فائنل میچ میں جب باؤلنگ پر آئے تو شاندار اوور کیا 14 رنز دے کر آج کے دن کے سب سے خطرناک بلے باز عارف علی پشاور کو آوٹ کیا ان کی ٹیم کے بلے باز رنز چیس نہ کر سکے لیکن یازی کیپٹن نے باؤلنگ میں اپنا حق ادا کر دیا سیمی فائنل اینڈ فائنل میچ میں زبردست اوور کیا اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی حاصل کرائی گریٹ باؤلنگ
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام KZ اکیڈمی رنوترہ ضلع راولپنڈی 💖
زیر سرپرستی
چیف آرگنائزرز
استاد زاہد محسن شبیر عبدالباسط شانی
ٹوٹل انعام 120k
اے پی ایل کرکٹ پیچ
30/08/2026
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💞
کوئی ایک جملہ آج کی پرفارمینس پہ💓
ایک نیا ریکارڈ منفردہ کارنامہ
#بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ 🏆
#بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ 🏆
#حسن لیفٹی موہڑہ
کیا بات ہے یار بہت کم آپ نے کسی پلئیر کو ڈبل انعامات 💞 حاصل کرتے دیکھا اور سنا ہوگا
پول میچز میں تباہ کن گیند بازی تمام میچز میں زبردست اوورز بڑی وکٹس اپنے نام کی میچ وننگ باؤلنگ کی سیمی فائنل اور فائنل میچ میں لاجواب گیند بازی جبکہ بلے بازی میں جو کلاس شو کی واہ یار کمال کی بیٹنگ۔ گراؤنڈ کی چاروں طرف سٹائلش چھکے لگائے کسی بھی باؤلر کو نہ چھوڑا خاص کر سیمی فائنل میچ میں ففٹی پلس 🏆 80رنز کی اننگز کھیلی فائنل میچ میں تن تنہا کھیلے خوب چھکے لگائے ٹورنامنٹ کی بڑے میچ میں 139 ٹوٹل سکوربن کا جس میں اکیلے حسی لیفٹی نے بڑی کمال اننگز کھیلی
سینچری سکور کی مجموعی طور پر 102 رنز اکیلے بنا ڈالے سب سے زیادہ چھکے لگائے کسی بھی باؤلر کو نہیں چھوڑا شاندار کارکردگی سے شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی ٹورنامنٹ کے دو بڑے ایوارڈ اپنے نام کیے ویلڈن گریٹ پرفارمینس 💯
الحرم سٹی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
ٹوٹل پرائز 50ہزار کیش پلس 🏆
30/08/2026
فائنل میچ رنر آپ ٹیم حیدر کلب ڈھیری اوپن پلیر صنم اقبال 🏆💯😍💞
پوری ٹیم کی شاندار کارکردگی صنم اقبال یازی لیفٹی بہت ہی زبردست آل راؤنڈر پرفارمینس حسن علی کی بہترین بیٹنگ ہارون گجر کی تیزترین باؤلنگ علی حسنین کے شاندار اوور گریٹ پرفامنس
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام KZ اکیڈمی رنوترہ ضلع راولپنڈی 💖
زیر سرپرستی
چیف آرگنائزرز
استاد زاہد محسن شبیر عبدالباسط شانی
اے پی ایل کرکٹ پیچ 🏏
30/08/2026
چیمپین ٹیم کی چیمپئن جوڑی دانی لیفٹی صائم کٹر ❤️😍🏏💯🏆
علاقہ چونترہ کے صف اول باؤلر نے میلہ لوٹ لیا دانی لیفٹی صائم کٹر نے پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازوں کو پریشان کیا رکھا تمام میچز میں بلے بازوں کے لیے درد سر بنے رہے عمدہ باؤلنگ کی پول میچز کے بعد آج فائنل ڈے پر لاجواب باؤلنگ کی سیمی فائنل میچ میں صائم کٹر نے صرف 6 رنز کا اوور کیا دانی لیفٹی نے بہترین اوور کیا پھر فائنل میچ میں دانی لیفٹی نے تیزترین اوور کیا صرف 7 رنز دے کر میچ کا نقشہ تبدیل کر دیا پھر باؤلنگ پر آئے صائم کٹر نے شاندار اوور کیا اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس ❤️ Congratulations
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام KZ اکیڈمی رنوترہ ضلع راولپنڈی 💖
زیر سرپرستی
چیف آرگنائزرز
استاد زاہد محسن شبیر عبدالباسط شانی
ٹوٹل انعام 120K
اے پی ایل کرکٹ پیچ
30/08/2026
چونترہ کی ٹاپ رینکنگ ٹیم میلہ لوٹ لیا زندہ باد ڈی سی سی ڈھولیال 🏆❤️💯😍🏏💞 Congratulations
چیمپین چیمپین ڈی سی سی ڈھولیال اوپن پلیر عارف علی پشاور 🏆💯😍🏏💞
پوری ٹیم شاندار کارکردگی عارف علی پشاور کمال آل راؤنڈر پرفارمینس اسامہ صائم بہترین آل راؤنڈر پرفارمینس دانی لیفٹی صائم کٹر شاندار اوور کیے عبد القدوس لاڈلہ مطیع ڈھولیال عدیل نے کمال کے چھکے لگائے عمدہ کارکردگی پوری ٹیم کمال کھیلی ایک بڑا ایونٹ اپنے نام کیا
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام KZ اکیڈمی رنوترہ ضلع راولپنڈی 💖
زیر سرپرستی
چیف آرگنائزرز
استاد زاہد محسن شبیر عبدالباسط شانی
اے پی ایل کرکٹ پیچ 🏏