Daily Dharti AJK

Daily Dharti AJK

Share

Dharti Communications (A Group of Media) Global kashmir make for visit Beautiful Places in Jammu kashmir

04/05/2023

الحمداللہ
گزشتہ روز ذبح خانہ پر رپورٹنگ کے معاملہ پر میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ سمیت تمام احباب کے مثبت جواب اور اپنی ذمہ داریوں کو بطریق احسن نبھانے اور موجود کوتاہیوں کو دور کرنے کے عزم پر شکریہ۔
یہ سب تب ہی ممکن ہو گا جب ہم سب مل کر یہ عزم کر لیں کہ ہم نے اپنے معاشرے کو سدھارتے ہوئے مثبت تبدیلی لانی ہے اور جہاں بھی جس کی بھی کوئی غلطی ہے اسے بھی یہ احساس کرواتے ہوئے بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bank Road Rawalakot Poonch Azad Kashmir PK
Rawala Kot
12350