Friends Football Club Chattra

Friends Football Club Chattra

Share

𝘚𝘪𝘯𝘤𝘦 2016
𝘍𝘰𝘰𝘵𝘣𝘢𝘭𝘭 𝘪𝘴 𝘵𝘩𝘦 𝘰𝘯𝘭𝘺 𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘵𝘩𝘢𝘵 𝘤𝘢𝘯 𝘣𝘳𝘪𝘯𝘨 𝘵𝘰𝘨𝘦𝘵𝘩𝘦𝘳 𝘢𝘯 𝘦𝘯𝘵𝘪𝘳𝘦 𝘤𝘰𝘶𝘯𝘵𝘳𝘺, 𝘳𝘦𝘨𝘢𝘳𝘥𝘭𝘦𝘴𝘴 𝘰𝘧 𝘱𝘰𝘭𝘪𝘵𝘪𝘤𝘢𝘭 𝘰𝘳 𝘳𝘦𝘭𝘪𝘨𝘪𝘰𝘶𝘴 𝘥𝘪𝘧𝘧𝘦𝘳𝘦𝘯𝘤𝘦𝘴."

03/08/2026

03/08/2026

03/08/2026

Photos from Friends Football Club Chattra's post 29/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔😭
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ راولاکوٹ نیشنل اسٹرائیکرز کھڑک کے کپتان شہباز آج اپنے وطن پر قربان ہو گئے۔😭
شہباز گزشتہ کئی برسوں سے ضلع پونچھ کے بہترین فٹبال ڈیفنڈرز میں شمار ہوتے تھے۔ ان کی وفات فٹبال برادری اور علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ہم مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، دوستوں اور پوری فٹبال برادری سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔🤲💔😭

18/07/2026





13/06/2026

آزادی نعمت ہے..
زندہ دلان کشمیر خدا آپ کی مدد کرے...🤲🤲





14/05/2026

افسوس ناک خبر 💔😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

فرینڈز فٹبال کلب چھاترہ کے جنرل سیکرٹری ٹیلر ماسٹر ابرار رفیق صاحب نمبل چھاترہ والے کے والدِ محترم، محمد رفیق صاحب طویل علالت کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم محمد رفیق صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲

11/05/2026

اس بار میدان سے دور رہے، مگر اپنے شائقین کے دلوں سے نہیں✌️ فرینڈز فٹبال کلب چھاترہ ❤️⚽
فرینڈز فٹبال کلب چھاترہ کی جانب سے عباسپور الیون ایف سی کو آل پاکستان سپارٹہ چیلنج کپ سیزن X3 کا فائنل جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 🏆⚽
دھڑیاں الیون کے لیے بھی نیک تمنائیں، جنہوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی اور پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 👏⚽
ہم سپارٹہ ایف سی اور تمام منتظمین کو بہترین ٹورنامنٹ آرگنائز کروانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کے بہترین انتظامات نے اس ایونٹ کو کامیاب بنایا ⚽👍
ایسے ٹورنامنٹس نوجوانوں میں کھیل کا جذبہ، بھائی چارہ اور مثبت سوچ پیدا کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمارے علاقے میں فٹبال اسی طرح ترقی کرتا رہے۔ ❤️⚽🤝

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


RawlakotFor What Reason? I Am Stranger To You
Rawala Kot