Cricket vibes

Cricket vibes

Share

All cricket updates ♦❤💯

03/06/2026

🚨شاباش احمد شہزاد شاباش! احمد شہزاد پرچیوں اور داماد کے خلاف کھل کر سامنے آگئے🚨 احمد شہزاد نے کہا🗣️ کہ اگر سفیان مقیم کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے تو پھر اسے مسلسل مواقع کیوں نہیں دیے جا رہے؟ ہر میچ میں اسے باہر بٹھانے کی منطق کیا ہے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹیم میں میرٹ سے زیادہ پسند و ناپسند، تعلقات اور سفارشات چلتی ہیں۔ اگر واقعی ٹیلنٹ کی قدر ہوتی تو سفیان مقیم جیسے باصلاحیت اسپنر کو مستقل مواقع ملتے۔ سفیان مقیم نے جب بھی موقع پایا، اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ وہ ایک باصلاحیت اور مستقبل کا بڑا بولر ہے، لیکن افسوس کہ اسے وہ اعتماد اور تسلسل نہیں دیا جا رہا جس کا وہ حقدار ہے۔میرا سفیان مقیم کو مشورہ ہے کہ اگر ایسے ہی حالات رہے تو سفیان مقیم بیرونِ ملک کرکٹ کے مواقع پر بھی غور کرے، کیونکہ ٹیلنٹ کو صرف میدان میں موقع ملنے سے ہی انصاف ملتا ہے، بینچ پر بٹھا کر نہیں۔🥵🤷‍♂️🔥

03/06/2026

اسکو بھی بھارت میں پرنس، ہینڈسم اور پتا نہیں کیا کیا بولتے ہیں۔ 🤣🤣🤣

01/06/2026

بیشک اللہ جسے چاہتا ہے عزت عطا کرتا ہے۔

Photos from Cricket vibes 's post 01/06/2026

غازی غوری نے کل چار نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار پچاس رنز اسکور کیئے اور اپنے رقیب وکٹ کیپرز کے چانس مزید مدھم کر دئیے ۔

2021 میں پاکستان شاہین نے نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں موجود تھی ۔ شاہین کی قیادت روہیل نزیر کر رہے تھے جو کہ پاکستان انڈر ۱۹ کی بھی قیادت کر چُکے تھے ۔

ان کی قیادت میں بہت سارے ایسے کرکٹرز کھیلے جو پہلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل چکے تھے یا اسکے بعد کھیلے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ روہیل نزیر کو صرف تین ٹی ۲۰ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا کبھی وہ رضوان کے concussion reserve بنے تو کبھی غازی غوری کے ۔ ۲۰۲۴ میں بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں محمد رضوان وکٹ کیہر تھے اور موجودہ ٹیسٹ کرکٹ کوچ سرفراز احمد انکے concussion reserve مامور کییے گئے تھے۔

شاہین کی ٹیم میں روہیل نذیر کے انڈر جو کھلاڑی کھیلے ان میں وہاب ریاض بھی شامل تھے اسکے علاوہ عبداللہ شفیق، حیدر علی، حُسین طلعت ، خوشدل شاہ ، دانش عزیز عماد بٹ ، محمد حسنین ، عثمان قادر اور حارث رؤف شامل تھے ۔

روحیل وہ فارمیٹ کھیلا جو اسکا ہے بھی نہیں ، ایکروزہ اور ٹیسٹ میں وہ بہتر کھیل سکتا تھا لیکن اس کو مواقع نہیں ملے۔ عرفات منہاس کو آسٹریلوی دورے کے لیئے سلیکٹ کیا گیا تھا اس ٹیم میں ابرار احمد ، فیصل اکرم اور سفیان مقیم بھی شامل تھے ۔ عرفات کا ڈیبیو ٹی ۲۰ میں ہوا اور اسکے بعد فیصل اکرم اور عرفات منہاس کو واپس بھیج دیا گیا تھا اور دونوں کو ڈومیسٹک کے چیمپینز کپ کے ایک میچ سے بھی ڈراپ کر دیا گیا تھا ۔

حسیب اللہ نے لسٹ اے میں بہت زیادہ کارکردگی دکھائی تھی اور بیٹنگ ایوریج کو 45.20 سے اوپر لے گئے تھے لیکن انکو بھی چند ایک میچز کھلانے کے بعد فارغ کر دیا گیا تھا۔ روحیل نذیر اور حسیب اللہ دونوں 2024 , 2025. 2026 آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹ میں شامل نہیں ہوئے، جہاں پاکستان ٹیم گروپ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکے۔ ۲۰۲۶ سری لنکا میں اگلے راؤنڈ میں باہر ہو گئے تھے۔

اس کے بعد پی ایس ایل ہوا اور کراچی کنگز نے پلاٹینیم category محمد نواز کو ریلیز کر دیا اور اس ڈرافٹ میں کسی نے انکو نہیں پک کیا اور آخری میں اسلام آباد United نے سلور category میں پک کیا ۔ نواز نے چار میچز میں ۸۸ رنز بنائے اور ۲ وکٹس حاصل کیں اور اسکے بعد ان کو پاکستان کی ٹی ۲۰ اور ایکروزہ انترنیشنل ک

31/05/2026

ول پلیڈ Babar Azam

31/05/2026

🚨 سفارشیوں اور پرچیوں کا اصل چہرہ سامنے آ ہی جاتا ہے 🚨 دس سال سے کھیلنے والے شاداب خان اس پیچ پر ایک بھی وکٹ لینے میں کامیاب نہیں ہوا جہاں اپنے پہلے میچ کھیلنے والے عرفات منہاس نے صرف 32 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں۔
سفارش اور پرچی کا اندازہ یہاں سے لگائیں کہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا سفیان مقیم کو نظر انداز کیا گیا جبکہ پچھلے پانچ سالوں سے ناکام ہونے والے شاداب خان کو موقع دے دیا گیا۔
عاقب جاوید ، مائک ہیسن اور شاہین آفریدی کو پتہ ہے کہ سفیان مقیم نے بھی اچھی کارکردگی دکھانی تھی اگر وہ اچھی کارکردگی دیکھاتا تو شاداب خان کی چھٹی ہونی تھی لیکن انشاء اللہ ہم ٹیلینٹ کی آواز بنیں گے اور پرچیوں کو ٹیم سے نکلوائیں گے ۔

30/05/2026

ایک کھلاڑی میرٹ پہ سیلکٹ ہوا تو کتنا فرق نظر آیا۔ کاش ایسے ہی پی ایس اہل کے باقی پرفارمر سمیر منہاص، سفیان مقیم ، علی زضا وغیرہ بھی ٹیم میں میرٹ پہ سیلکٹ ہو جاتے۔

30/05/2026

میرٹ اور پرچی میں واضح فرق آج نظر آیا۔ اگر ایسے ہی میرٹ کا قتل ہوتا رہا تو پاکستان ٹیم کا خال بھی ہاکی جیسا ہونے والے ہے ایک دو سال میں۔

30/05/2026

جنہیں پی ایس ایل میں مار پڑی وہ سیلکٹ ہو گئے۔ اور جنہوں نے پرفارم کیا وہ ڈراپ ہوگئے۔ اس ٹیم نے خاک بہتر ہونا ہے💔

Photos from Cricket vibes 's post 30/05/2026

آج ایک بار پھر پرچی جیت گئی میرٹ ہار گیا۔ ایسی ٹیم نے خاک بہتر ہونا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rawala Kot