06/12/2025
Season 2025
sports activity
06/12/2025
Season 2025
24/06/2025
https://www.facebook.com/share/p/1Vcfbu8Yrd/?mibextid=wwXIfr
❤️❤️ دلوں کا میلہ ❤️❤️
❤️
بمقام افسر خان شہید کرکٹ گراؤنڈ ڈنہ نمبر 4
آل آزاد کشمیر تصیل وائز ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🥎🥎
پہلا انعام 70k
دوسرا انعام 30k
انشاء اللّٰہ 28 جون کو گروپ A کے مچیز کھیلائے جائیں گے 🔥
کشمیر کے تمام تگڑے سٹار ہوں گے آمنے سامنے 🔥🔥
بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ عباس ریاض سدوزئی کے سنگ 👉
نیک خواہشات ٹورنامنٹ انتظامیہ اینڈ سپانسر ❤️❤️
تمام تر لائیو میچ ARS Sports پر دیکھ سکتے ہیں
Live On ARS SPORTS
کالا خان سپورٹس فیسٹیول ۲۰۲۵
انشااللہ میراتھن کا آغاز کل دن ۲ بجے ڈنہ نمبر ۴ بازار سے ہوگا
کالاخان سپورٹس فیسٹیول ۲۰۲۵
آج کے ایونٹ انڈر ۱۵ فٹبال جبوتہ لیول میں ۸ ٹیموں نے حصہ لیاہر ٹیم ۴ کھلاڑیوں پر مشتمل تھی جو افسر خان شہید نے ۲-۰ گول سے یہ فائنل اپنے نام کیا اور جبوتہ کی تاریخ میں پہلی بار فٹبال ایونٹ کروایا گیا اور امید کرتے ہیں کہ اس انٹرنیشنل گیم کو ہمارے بچے اب سمجھے گئے اور کھیلیں گے بھی
23/06/2025
انشااللہ فٹبال انڈر ۱۵ دن ۱۲ بجے
جےولین اوپن دن ۲:۳۰بجے
12/06/2025
Game on ha
04/06/2025