07/08/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ مقبول بٹ شہید سپورٹس پونچھ کے سیکرٹری مالیات عادل حمید کے دادا محترم ڈسپلن انچارج منیب شوکت اور عمیر ظہیر کے نانا محترم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
منجانب: مقبول بٹ شہید سپورٹس پونچھ Jk