21/08/2026
آج ہوئی بیسٹ آف تھری سیریز ون ایل کی سر زمین پر۔۔۔🏏🏏 سنی پل کرکٹ کلب اور۔۔ون ایل الیون کے درمیان 🏏🏏
سب سے پہلے شکریہ مون بھائی کا بہترین کھلاڑی بہترین انسان بہترین میزبان ❤️❤️
کمال کی پرفارمنس رہی دونوں ٹیموں کی ۔۔
سنی پل کرکٹ کلب نے باسانی یہ سیریز جیت لی۔۔❤️ بہترین کھیل پیش کیا عرفان لیفٹی ال راؤنڈر پرفارمنس شو کی۔۔اور ان کا ساتھ دیا محمد عامر ریس ارسلان کامران کامی نے ۔۔اور بولنگ میں چھائے رہے عرفان لیفٹی سکندر شاہ۔۔۔لاسٹ اوور میں 17 رن سیو کیے سکندر شاہ نے اور سنی پل کو سیریز ون کروائی ویل پلیڈ ال ٹیم ال بوائز۔۔۔
18/08/2026
پاکستان کے پاس ہاکی ورلڈ کپ میں ایک بار پھر آگے جانے کا بڑا موقع آ گیا ہے۔ آج کے میچ کے بعد پاکستان کے چانسز تقریباً ختم ہوتے ہوئے نظر آ رہے تھے، لیکن پھر بھارت اپنا میچ انگلینڈ سے ہار گیا اور صورتحال اچانک پاکستان کے حق میں آ گئی۔ بھارت کو انگلینڈ نے 4-2 سے شکست دی، جس کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان آخری میچ انتہائی اہم ہو گیا ہے۔
اگر پاکستان کل بھارت کو کسی بھی طرح شکست دینے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو پاکستان کے 4 پوائنٹس ہو جائیں گے، جبکہ بھارت 3 پوائنٹس پر رہ جائے گا۔ اس صورت میں پاکستان خود بخود پول ڈی میں دوسرے نمبر پر آ جائے گا۔
البتہ اگر ویلز بھی انگلینڈ کو شکست دے دیتا ہے تو پھر معاملہ تھوڑا پیچیدہ ہو سکتا ہے، کیونکہ ویلز بھی 4 پوائنٹس تک پہنچ سکتا ہے اور پھر گول ڈفرینس سمیت دوسرے ٹائی بریکرز اہم ہوں گے۔
یعنی پاکستان کو فی الحال صرف ایک ہی کام کرنا ہے: کل کسی بھی صورت میں بھارت کو شکست دینی ہے۔ اگر پاکستان ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اگلے مرحلے میں جانے کے اس کے چانسز انتہائی مضبوط ہو جائیں گے۔
اب بس دعا کریں کہ پاکستان کل بھارت کو ہرا دے۔ یہ میچ پاکستان کے لیے زندہ رہنے یا باہر ہونے کا میچ بن چکا ہے۔ قسمت نے پاکستان کو ایک اور موقع دے دیا ہے، اب اس موقع کو ضائع نہیں کرنا...
18/08/2026
ہاکی ورلڈکپ 2026 🏑 | 17 اگست بروز سوموار کے چاروں میچز کے مکمل نتائج 🔥
17 اگست 2026 بروز سوموار ہاکی ورلڈکپ کے چار سنسنی خیز مقابلے کھیلے گئے۔ 🇵🇰 پاکستان اور ویلز کا مقابلہ 3-3 سے برابر رہا، فرانس اور ملائیشیا بھی 3-3 سے برابر رہے، جبکہ انگلینڈ نے بھارت کو 4-2 سے شکست دی۔ جرمنی نے بیلجیئم کو 1-0 سے ہرا کر کامیابی حاصل کی۔ 🏑🔥
آپ کے خیال میں ہاکی ورلڈکپ 2026 کا فاتح کون بنے گا؟
...
02/08/2026
ڈائمنڈ سی سی ون ایک کا اسکواڈ منظر عام
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑا دھماکہ
یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے اللہ آباد کے زیر اہتمام شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں پاکستان بھر کے اوپن پلئیرز آپکو ایکشن میں دکھائی دینگے،
📅 تاریخ: 12، 13 اور 14 اگست 2026
📍 مقام: مسعود سپورٹس کمپلیکس، لیاقت پور
💰 انٹری فیس: بالکل فری (08 ٹیمیں)
🏆 پہلا انعام 4 لاکھ روپے 🩷🏆🎉
🥈 دوسرا انعام: 2 لاکھ روپے 🎉🏏🏆
7 تحصیل اوپن اور 4 آل پاکستان اوپن کھلاڑیوں کی اجازت،
چیف آرگنائزر،
شیراز بھٹی...
30/07/2026
پاکستان 🇵🇰 میں انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی, پہلا میچ آج اسلام آباد میں کھیلا جائے گا،
🏑 2026 Test Matches | Pakistan 🇵🇰 vs Korea
🇰🇷
International hockey returns to Islamabad as Pakistan and Korea face off in an exciting series of Test Matches.
📍 Islamabad, Pakistan
📅 30 July – 7 August 2026
29/07/2026
🇵🇰 PAKISTAN vs SOUTH KOREA 🇰🇷 | 2-MATCH INTERNATIONAL SERIES
Pakistan and South Korea are set to face each other in a two-match international series in Islamabad!
The series could be an important opportunity for Pakistan to fine-tune their preparations ahead of the Hockey World Cup 2026 and test themselves against quality opposition. 🌍
📅 Match 1: 30 July 2026
📍 Islamabad, Pakistan 🇵🇰
📅 Match 2: 1 August 2026
📍 Islamabad, Pakistan 🇵🇰
💬 What are your predictions for the two matches?
Follow SportsCursor for Pakistan Hockey news, fixtures, live scores, results and complete Hockey World Cup 2026 coverage.
Home of Hockey
...
29/07/2026
بابر اعظم زخمی انگلی کے ساتھ اکیلا جیت کے لیے لڑتا رہا ٪70 سکور بابراعظم اکیلے نے کیا. ایک بھی کھلاڑی ساتھ نہیں دے سکا کنگ اور کیا کرے آخر تک ناٹ آؤٹ گیا تقریباً 20 اوورز بیٹنگ کی جبکہ پوری ٹیم مل کر 20 اوورز نہیں کھیل سکی یہ اکیلا مقابلہ کرتا رہا۔۔۔
28/06/2026
*_🚨 تاریخ رقم: آئرلینڈ نے بھارت کو وائٹ واش کر دیا 🚨_*
*_آئرلینڈ نے پہلی بار ٹی20 تاریخ میں بھارت کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ 🇮🇳🤣✋🏻۔۔۔