09/07/2026
اعلانِ فاتحہ
ہمارے کلب کے معزز استاد محترم وحید خان آچکزئی کے والدِ محترم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تاریخ: 07,10,2026 ایک دن بروز جمعہ
وقت: صبح 9:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
مقام: سیٹلائٹ ٹاؤن، بلاک 3، مکان نمبر 8
تمام احباب، دوستوں اور متعلقین سے گزارش ہے کہ تشریف لا کر مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت میں شریک ہوں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
رابطہ نمبر : 03102888828
06/07/2026
06/07/2026
05/07/2026