10/08/2026
پریس کلب سپورٹس ویک 2026 کے زیر اہتمام ڈاٹ کے مقابلے کوئٹہ پریس کلب کے ممبران کے درمیان بروز ہفتہ-اتوار 8 اور 9 اگست 2026 کو منعقد ہوئے ۔ بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کوئٹہ پریس کلب کے جملہ عہدیداروں کو ڈاٹ مقابلے پریس کلب سپورٹس ویک 2026 میں شامل کرنے پر انکا شکریہ ادا کرتے ہیں