02/09/2026
کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
29/08/2026
آل کوئٹہ سمیع اللہ کاکڑ سی ڈی سیون ٹی انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح*
کوئٹہ: آل کوئٹہ سمیع اللہ کاکڑ سی ڈی سیون ٹی انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح معزز مہمانانِ گرامی نے ربن کاٹ کر کیا۔
تقریب کے *مہمانِ خصوصی* ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن جناب سعید احمد دمڑ صاحب تھے۔
اس موقع پر درج ذیل معززین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی:
- *جناب پروفیسر سراج احمد صاحب*
- *جناب جعفر صاحب، سیکشن آفیسر*
- *حاجی شیر احمد کرد صاحب، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے*
- *جناب نذیر احمد صاحب*
- *میر نظام الدین کرد صاحب*
ٹورنامنٹ انتظامیہ کا اعلان ہے کہ *فاتح ٹیم* کو سی ڈی سیون ٹی ٹرافی دی جائے گی جبکہ *رنر اپ ٹیم* کے لیے 10,000 روپے نقد انعام مقرر کیا گیا ہے۔
21/08/2026
سمیع اللہ کاکڑ انڈور CD 70 کرکٹ ٹورنامنٹ
افتتاحی میچ انشاءاللہ 22 اگست
ٹایم 9:00
منی سپورٹس کمپلیکس ایرپورٹ روڈ کوئٹہ
19/08/2026
کوئٹہ میں بڑا انعامی ٹورنامنٹ! 🏏🔥
سمیع اللہ کاگڑ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 — فاتح ٹیم کے لیے شاندار CD 70 موٹر سائیکل، جبکہ رنر اَپ کے لیے 10,000 روپے نقد انعام! 🏍️🏆
11/08/2026
بلوچستان کی سپورٹس منسٹر مینا مجید بلوچ نے ایرپورٹ روڈ کویٹہ مینی سپورٹس، کمپلیکس،کا دورہ کیا اور وہاں نئی بننے والی انڈور کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کیا اور کھیلوں کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا عزم ظاہر کیا
08/08/2026
دسویں آل بلوچستان جٹسا کک باکسنگ میل و فی میل چمپین شپ کا انعقاد مینی اسپورٹس کمپلیکس ائیرپورٹ پورٹ روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوا ۔
چیمپئن شپ میں بلوچستان بھر سےمختلف کلبوں سے بڑی تعداد میں بہترین فائٹرز شریک تھے۔
اس چیمپئن شپ میں بلوچستان بر سے 150 سے زاہد پلیئرز نے حصہ لیا ۔
دسویں آل بلوچستان جٹسا کک باکسنگ چمپین شپ کے لیے بلوچستان جٹسا ایسوسیشن نے بہترین انتظامات کا انتظام کیا تھا ۔
اِس چیمپئن شپ کے مہمان خاص ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس جناب سلیم سجاد صاحب تھے ۔
دیگر مہمان خاص میں حاجی اکبر خان صاحب ، حاجی صادق خان صاحب اور اسپورٹس آفیسر نعمان خان صاحب نے بھی شرکت کی ۔
مہمانوں نے چیمپئن شپ کے بہترین پلیئرز میں انعامات اور آفیشلز میں شیلڈ تقسیم کیے ۔
آخر میں پاکستان جٹسا فیڈریشن کے صدر جناب سمیع اللّٰہ خان صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کامیاب چیمپئن شپ کروانے پر بلوچستان ایسوسیشن کو مبارک باد پیش کیا ۔
22/07/2026
دسواں آل بلوچستان میل فی میل جٹسا کیک باکسنگ چمپین شپ
تاریخ : 30/31 جولائی
2026
20/07/2026
جِٹسا کگ باکسنگ پاکستان فیڈریشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ کوچنگ کورس کی کامیاب تکمیل پر فیڈریشن کے چیئرمین، سمیع اللہ صاحب کی جانب سے سرٹیفکیٹ وصول کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
سمیع اللہ صاحب اور پوری فیڈریشن کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کہ وہ کوچز کی تربیت اور مارشل آرٹس کے فروغ کے لیے مسلسل خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں علم، نظم و ضبط اور بہترین کردار کے ساتھ کھیل کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
13/07/2026
*جٹسا کیک باکسنگ بلوچستان ایسوسی ایشن* کے متفقہ فیصلے سے
*جناب عتیق خان صاحب* کو نائب صدر بلوچستان ایسوسیشن منتخب کر لیا گیا ہے۔
ہمیں پوری امید ہے کہ *جناب عتیق صاحب* کی قائدانہ صلاحیتوں اور تجربے کی بدولت
جٹسا کیک باکسنگ بلوچستان ایسوسی ایشن ترقی کی نئی منازل طے کرے گا ۔
*جٹسا کک باکسنگ بلوچستان ایسوسیشن * نئی منتخب بلوچستان کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے
اور خصوصی طور پر *جناب سمیع اللہ صاحب*
*صدر، پاکستان جٹسا کیک باکسنگ بلوچستان ایسوسی ایشن* کے صدر *جناب فدا صاحب* کا منتخب کابینہ کو مبارک پیش کیا ۔
12/07/2026
*جٹسا کیک باکسنگ بلوچستان ایسوسی ایشن* کے متفقہ فیصلے سے
*جناب خان محمد صاحب* کو *جٹسا کک باکسنگ بلوچستان ایسوسی ایشن کا سینئر نائب صدر بلوچستان ایسوسیشن منتخب کر لیا گیا ہے۔
ہمیں پوری امید ہے کہ جناب خان محمد صاحب کی قائدانہ صلاحیتوں اور تجربے کی بدولت
جٹسا کیک باکسنگ بلوچستان ایسوسی ایشن ترقی کی نئی منازل طے کرے گا ۔
*جٹسا کک باکسنگ بلوچستان ایسوسیشن * نئی منتخب بلوچستان کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے
اور خصوصی طور پر *جناب سمیع اللہ صاحب*
*صدر، پاکستان جٹسا کیک باکسنگ بلوچستان ایسوسی ایشن* کے صدر *جناب فدا صاحب* کا منتخب کابینہ کو مبارک پیش کیا ۔