17/06/2026
انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 کوئٹہ ریجن 20 جون سے شروع ھوگا
Quetta Regional Cricket Association
17/06/2026
انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 کوئٹہ ریجن 20 جون سے شروع ھوگا
12/06/2026
کوئٹہ ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹیم کے فیٹنس ٹیسٹ کے لیے شارٹ لسٹ کھلاڑی مورخہ 14 جون 2026 کو صبح 7 بجے بگٹی اسٹڈیم میں ٹرینر کوئٹہ ریجن عجب خان کو رپورٹ کریں
22/05/2026
SCHEDULE REVISE
21/05/2026
REGIONAL U-19 CHALLENGE CUP 2026/2027 (QUETTA REGION ) SCHEDULE
21/05/2026
📢 اطلاع برائے تمام کھلاڑی 📢
کل بروز جمعہ، 22/05/2026 شام 5:00 بجے
مقام: اکبر بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم
وقت کی پابندی لازمی ہے٫
🔴 Red
➡️ ملک بدر کو رپورٹ کریں۔
⚪ Whites
➡️ عاقل بلوچ کو رپورٹ کریں۔
🔵 Blue
➡️ شعیب خان کو رپورٹ کریں۔
🟢 Green
➡️ ہارون لال کو رپورٹ کریں
کویٹہ انڈر 19 چیلنج کپ ہفتے کو شروع ھوگا
19/04/2026
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریوائزڈ کمیٹی نے کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے دونوں ٹیموں کا اعلان کر دیا کوئٹہ وائٹ اور کوئٹہ بلو کے منتخب کھلاڑی کل اپنے کوچز اور منیجر کو رپورٹ کرے
19/04/2026
سینیئر انٹرڈسٹرکٹ 2026- کوئٹہ ریجن کے لیے تمام ڈسٹرکٹس کے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹورنامنٹ کل سے کوئٹہ ریجن کے مختلف گراونڈوں میں شروع ہو رہا ہے
16/04/2026
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سکروٹنی کمیٹی کی طرف سے کیے گئے حالیہ کلبز سکروٹنی میں جن ڈسٹرکٹس کے کلبز نان ایکٹیو قرار دیے گئے تھے ان کلب کے اپیل سننے کے لیے الیکشن کمیشنر پاکستان کرکٹ بورڈ کوئٹہ تشریف لا رہے ہیں مورخہ 25 اپریل 2026 کو کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے تمام کلب جنہوں نے اپیل دائر کیے ہیں ان کے اپیل سنی جائیگی جبکہ 26 اپریل کو پشین قلعہ عبداللہ نوشکی چاغی اور خضدار کے کلب کی اپیل سنی جائیگی تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ کو صبح 10 بجے بکٹی سٹیڈیم کوئٹہ تشریف لائے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بھیجے گئے اپیل کی تفصیلات کوئٹہ ریجن کے افس سے حاصل کیے جا سکتے ہیں
09/04/2026
پی سی بی کویٹہ ریجن کے سیکرٹری حاجی عبد لمالک اچکزئی سے اہمپاہر عبدا لحمید ۔چاغی سے شکیل سجرانی۔ ڈی سی اے کوہٹہ سیکرٹری حاجی حبیب اللہ۔
فیض اللہ نوری نے کوہٹہ ریجن افس میں ملاقات
08/04/2026
کوئٹہ ریجن کرکٹ اسوسی یشن کے زیر اہتمام چیلنج کپ انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے بگٹی سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے ٹورنامنٹ میں کوئٹہ ریجن کے مختلف ڈسٹرکٹوں سے 45 کھلاڑی حصہ لیں گے ٹورنامنٹ کے بہترین پرفارمر کھلاڑی انڈر 17 کوئٹہ ریجن کا حصہ ہوں گے کل کوئیٹہ گرین اور کوئٹہ وائٹ کے درمیان بگٹی سٹیڈیم میں میچ کھیلا جائے گا میچ وائٹ کٹ میں کھیلا جائے گا