02/08/2026
Al-Jahangeer Academy
sports activities.
02/08/2026
31/07/2026
🔥 6 ٹیموں کا شاندار فٹبال سیریز 🔥
📍 مقام: صادق شہید گراونڈ، کوئٹہ
⚽ کل کا میچ ⚽
🆚 DFA مستونگ
VS
🆚 افغان کلب چمن
🕔 وقت: شام 5 بجے
📅 تاریخ: 01-08-2026
🎉 آئیں اور شاندار فٹبال مقابلہ دیکھیں!
27/07/2026
کوئٹہ فٹبال سیریز - صادق شہید فٹبال گراؤنڈ، ملی باغ ⚽
فٹبال کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! کوئٹہ میں ایک شاندار فٹبال سیریز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
شریک ٹیمیں:
1. افغان کلب چمن
2. افغان اسپورٹس کوئٹہ
3. ال جہانگیر اکیڈمی
4. بلوچ کلب نوشکی
کل کا پہلا میچ
افغان اسپورٹس کوئٹہ بمقابلہ افغان کلب چمن
📍 صادق شہید فٹبال گراؤنڈ (ملی باغ)
🕔 کل شام 5 بجے - 28 جولائی
تمام شائقین فٹبال سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔ آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں!
ڈی۔ایف۔اے لورالائی۔
خان کا بہترین گول۔
ڈی۔ایف۔اے لورالائی نے تین گول سے اپنا میچ جیتا اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
Al-Jahangeer Academy
fans
24/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta