30/07/2026
Allah be soka soka ra sharmayi in shaa Allah
Welcome to the DAWN RISING cricket team official page. Keep up to date with latest news and content.
30/07/2026
Allah be soka soka ra sharmayi in shaa Allah
20/07/2026
ٹیم ڈان رائزنگ کو ٹورنامنٹ میں سیمی فائنلسٹ ہونے کے اعزاز میں آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے نقد انعام سے نوازا گیا، جو یقیناً ایک قابلِ تحسین اور حوصلہ افزا اقدام ہے۔
ہم علیزئ آرگنائزنگ کمیٹی کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری محنت اور کارکردگی کی قدر کی۔ ہمیں امید ہے کہ مستقبل میں دیگر ٹورنامنٹس کی آرگنائزنگ کمیٹیاں بھی اسی طرح کے مثبت اقدامات کریں گی تاکہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی ہو اور کرکٹ کو مزید فروغ ملے۔
شکریہ علیزئ آرگنائزنگ کمیٹی 🙌
03/07/2026
Tomorrow in shaa Allah
کل پہلے بقیہ میچ بعد میں سیمی فائنل کھیلا جائیگا انشاء اللہ
29/06/2026
Cricket needs Cricketing mind. We wish Syed Fariduddin very best of luck for this huge opportunity and pray he will succeed in shaa Allah.
29/06/2026
👏
نواباد بٹےزی ٹورنامنٹ سیزن عیدالاضحیٰ 2026
بیسٹ الراونڈر اف دی ٹورنامنٹ حبیب نور
29/06/2026
Player of the Tournament of Eid ul adha season
Syed Habib Noor
300 runs 🏏
8 wickets 🥎