لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان

لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان, Sport & recreation, Quetta.

21/08/2026

Sardar❤ 👑🤍

17/08/2026

اسماء جتک کی ہمشیرہ کی خواست

آج میں ریاست، صوبائی وفاقی حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں، عدلیہ، سول سوسائٹی اور میڈیا سے پُر زور اپیل کرتی ہوں۔

ہمارے خاندان نے ناقابلِ تلافی صدمہ جھیلا ہے جس کے اثرات آج بھی ہماری روزمرہ زندگی پر ہیں۔ ہم مسلسل عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

ہمارا مطالبہ واضح ہے: اس مقدمے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تفتیش مکمل کی جائے۔ ملوث تمام افراد کو ثبوتوں کی بنیاد پر قانون کے دائرے میں لایا جائے۔ ہمیں کسی قسم کی خصوصی رعایت درکار نہیں، صرف آئین اور قانون کے مطابق انصاف چاہیے۔

ساتھ ہی ہم اپنے خاندان کے لیے سیکیورٹی اور کیس کی بلا تعطل پیروی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

میں عوام سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں اور اس پیغام کو عام کریں تاکہ قانون کی بالادستی قائم ہو اور کوئی اور خاندان ایسے سانحے سے نہ گزرے۔

17/08/2026

اسلام آباد
سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی اور سردارربنواز خان کرد کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات اور انکی عیادت۔
ملاقات میں دلچسپ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

12/08/2026

چیف آف لہڑی 👑❤
سردار جاوید جان لہڑی👑 ❤✌
سلامتی کنا خواجہ

Photos from Sardarzada Javaid Lehri's post 08/08/2026
08/08/2026

کچھی
سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی کا حاجی نور احمد لہڑی کی عدم بازیابی پر افسوس کا اظہار۔
حاجی نور احمد لہڑی ایک متعبر اور سفید پوش انسان ہے۔
انکو اس طرح لے جانا سمجھ سے بالا تر ہے۔
اگر حاجی نور احمد لہڑی بازیاب نہیں ہوتےتو اس ک اسراط تمام علاقے پر ہونگے۔
آہندہ کی ترتیب علاقے کے تمام قبائل اور متعبرین کے ساتھ مشاورت سے طے کرینگے، لہذا حاجی نور احمد لہڑی کے بازیابی کے منتظر ہےورنہ نا بازیابی کے صورت میں ملوث عناصر کے خلاف قبائلی کاروائی کی جائگی جس کےسنگین نتائج بھگتنے ہونگے۔

06/08/2026

سردار لہڑی ہاوس

Photos from ‎لھڑی سوشل میڈیا بلوچستان‎'s post 06/08/2026

کوئٹہ
سردارربنواز خان کرد کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں قبائلی عمائدین و متعبرین کی شرکت اور نیک خواہشات کا اظہار۔
سردارربنواز خان کرد اور سردارزادہ جاوید عزیز لہڑی نے معززین کا استقبال کیا۔

04/08/2026

Sardar Javaid Jan Lehri👑❤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Quetta