پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا، سنٹرل کنٹریکٹ کیٹگریز نئی متعارف کروادی گئیں
Category 1: AB :
جس میں ٹیسٹ اور ون ڈے کے کھلاڑی موجود ہونگے
Category 2: A :
جس میں صرف ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی موجود ہونگے
Category 3: BC:
اس میں صرف ٹی ٹونٹی کرکٹرز شامل ہونگے
Category 4 : D:
اس کیٹگری میں ٹی ٹونٹی اور فرنچائز کرکٹ کھیلنے والے کرکٹرز شامل ہونگے
سنٹرل کنٹریکٹس میں شمولیت کے لئے میڈیکل فٹنس ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت اور پرفارمنس کو دی جائے گی
Cric Desk
Sports News
14/06/2026
★یونس خان کی واپسی
• یونس خان کا پاکستان کے ساتھ پچھلا دور 2020 میں ختم ہوا تھا، جب انگلینڈ کے دورے کے دوران حسن علی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں مبینہ جھگڑا ہوا۔
• رپورٹس کے مطابق یونس خان نے مشکل بولنگ کے بعد حسن علی سے آئس بیگ لینے کا کہا، لیکن تیز گیند باز نے انکار کر دیا، جس کی وجہ سے شدید بحث ہو گئی۔
• یونس خان نے مبینہ طور پر کارروائی کا مطالبہ کیا، لیکن جب کوئی کارروائی نہ ہوئی تو انہوں نے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
• اب پاکستان کے ہیڈ مینٹور کے طور پر واپس آنے کے بعد یہ دیکھنا باقی ہے کہ ان کا سخت رویہ کیا دوبارہ ڈریسنگ روم میں کسی تنازع سے بچ سکے گا۔🥰👑💪
14/06/2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے پی ایس ایل 2026 میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کرنے کے بعد تاریخی 7.54 ارب روپے سے زائد کا خالص منافع ریکارڈ کیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں ساڑھے تین گنا زیادہ ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق، مجموعی آمدن 10.19 ارب روپے رہی جبکہ فرنچائز فیس کی مد میں ریکارڈ 8.80 ارب روپے حاصل ہوئے۔
14/06/2026
No Handshake between Pakistan & Indian captains!
20/05/2026
بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا، دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلا ٹیسٹ پاکستان ٹیم 104 رنز سے ہاری تھی۔
سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437 رنز کا ہدف دیا، قومی ٹیم 358 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
محمد رضوان نے سب سے زیادہ 94 رنز اسکور کیے، شان مسعود 71، بابراعظم 47، اذان اویس 21، عبداللہ فضل 6 رنز بناسکے۔
شان کی قیادت میں پاکستان کو 16 میں سے 12 ٹیسٹ میچز میں شکست ہوچکی ہے۔
12/05/2026
🏏 Fastest century for Pakistan Women!
Ayesha Zafar brings up her maiden T20I 100 off 47 balls and becomes the 2nd woman to score a T20I century for 🇵🇰
| |
12/05/2026
بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف فائنل سیشن میں فتح کے بعد خوشی کے مناظر!
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Quetta
87300