05/07/2026
کوئی اچھا سا جملہ عمر اکمل کے لیے
� Daily Pakistan Cricket Updates
� Urdu Analysis & Opinions
� Match News | Players Updates
05/07/2026
کوئی اچھا سا جملہ عمر اکمل کے لیے
05/07/2026
🌟 Youngest 🇵🇰 batter to score a World Cup century
🌟 Maiden century at Lord's
in 2019, Imam-ul-Haq starred with a brilliant 💯
05/07/2026
🚨 Babar Azam to lead Pakistan in upcoming Test tours of West Indies and England 🏏
| |
05/07/2026
1NB 6️⃣ NB 6️⃣ 2 4️⃣ 6️⃣ 2
جیکب بیتھل نے روی بشنوئی کے ایک اوور میں 29 رنز بٹور کر ان کی دھلائی کر دی اور ساتھ ہی صرف 39 گیندوں پر اپنی ففٹی بھی مکمل کر لی۔ 💥🔥
05/07/2026
آئی پی ایل کے شیر آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ میں بھی ڈھیر دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی.
04/07/2026
انگلینڈ کے اس وقت 49 رنز ہیں دو کھلاڑی اؤٹ ہیں
04/07/2026
انڈیا کے اس وقت 159 رنز ہیں پانچ کھلاڑی اؤٹ ہیں
04/07/2026
🏏 پہلے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین اپڈیٹ!
ایشان کشن محض 1 رن سے اپنی ففٹی مکمل نہ کر سکے! 💔
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی بلے باز ایشان کشن نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، لیکن وہ بدقسمتی سے اپنی نصف سنچری مکمل کرنے سے محروم رہے۔ انہوں نے 40 گیندوں پر 49 رنز کی اننگز کھیلی۔
اسکور: 157/5 📊
آؤٹ: سیم کرن (Sam Curran) کی گیند پر ڈاؤسن (Dawson) نے ان کا کیچ پکڑا۔
کیا بھارتی ٹیم اس پوزیشن سے ایک بڑا ٹوٹل کھڑا کرنے میں کامیاب ہو پائے گی؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں! 👇
04/07/2026
One words for Babar Azam