27/05/2026
افریدی کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے اپ سب لوگوں کو عید بہت بہت مبارک ہو۔❤️
we provide physical activities like warm-up & net session
27/05/2026
افریدی کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے اپ سب لوگوں کو عید بہت بہت مبارک ہو۔❤️
22/05/2026
خیبر جونیئر لیگ میں آفریدی کرکٹ اکیڈمی کی دوسری کامیابی۔
اج میچ کے سپرسٹار سفیان ، شفیع شاہین اور عباس آفریدی رہے ۔
SK مہمند ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 155 رنز بنائے ۔
آفریدی کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے سفیان اور شفیع شاہین نے پانچ پانچ وکٹیں لیے۔
جواب میں آفریدی کرکٹ اکیڈمی نے ٹارگٹ ۱۹ اوورز میں بغیر کیسی نقصان کے پورا کیا ۔عباس آفریدی کی شاندارٹورنامنٹ کی دوسری سینچری اور ہارون کے 40 رنز ۔
14/05/2026
ACA vs ICA (nasar bagh) friendly one day match at KMC ground
Islamia Cricket Academy
13/05/2026
Khyber junior league ACA first win
ACA 20 over
214 target against Shaheen cricket academy
Shaheen academy all out 170
Bating perfamance Abbas century 💯, and 2 wicket
Rohil 2 wicket
Match winning bowling
Muslim
Outstanding bowling 3 wicket
team effort, team combination
Mashallah
Congratulations 🎉 All ACA
Keep it up all player.
09/05/2026
افریدی کرکٹ اکیڈمی skyward vision کے founder میر احمد کے بہت شکر گزار ہے جنہوں نے کے جی ایل سیزن تھری کے لیے اینٹری سپانسرشپ میں بھرپور ساتھ دیا اور مستقبل میں بھی ایسے ہی تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی.
Skyward Vision 🙏❤️
30/04/2026
Team Afridii Cricket Academy
Owner Naik Alam
Captain Abbas afridi
Haroon Afridi Hundred against GCA 💯🏏
12/04/2026
خیبر جونیئر لیگ سیزن-3 کے لیے افریدی کرکٹ اکیڈمی نے اپنی انٹری کنفرم کر لی۔
25/03/2026
Khyber challenge cup 2026.
Muhib Ullah score 56 runs in today match.
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 19:00 |
| Friday | 09:00 - 19:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
| Sunday | 09:00 - 19:00 |