🇵🇰 پاکستان کی شکست کی اصل وجہ! 🏏
انگلینڈ سے شکست صرف قسمت کی بات نہیں، ہماری اپنی غلطیاں بھی بڑی وجہ بنیں۔ ❌
🔹 بیٹنگ میں غیر ذمہ داری
🔹 سیم باؤلنگ کے خلاف کمزور تکنیک
🔹 اہم مواقع پر وکٹیں گنوانا
🔹 فیلڈنگ میں غلطیاں
🔹 دباؤ میں کھیلنے کی کمی
پاکستان کو اگلے میچ میں صرف حکمتِ عملی نہیں بلکہ جذبہ، صبر اور ذمہ دارانہ کرکٹ دکھانا ہوگی۔ 💚🇵🇰
ہار سے سبق سیکھو، اگلے میچ میں کم بیک کرو! 🔥
Laram top United cricket team
07/07/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
افغانستان کرکٹ کے سابق کھلاڑی شہپور زدران کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ کرکٹ کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏏💔
05/04/2026
🏏🔥 کوٹیگرام سپر لیگ سیزن 03 🔥🏏
السلام علیکم تمام معزز پلیئرز! 🤝
⏳ انتظار ختم ہوا…
💥 پینڈز ٹیم نے اپنا آفیشل اسکواڈ جاری کر دیا! 💥
💪 ہم مکمل جذبے، محنت اور سپورٹس مین اسپرٹ کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔
👑 کیپٹن: Hussain Ahmed
⭐ نائب کپتان: Zain Ullah
⚔️ ٹیم اسکواڈ: ⚔️
✨ Shahzad Khan
✨ Asad Khan
✨ Hidayat Ullah
✨ Muhammad Ismail
✨ Muhammad Bilal
✨ Hamid Ullah
✨ Fawad Khan
✨ Usman Akbar
✨ Younas Khan
✨ Atta Ullah
✨ Muhammad Eesa
✨ Moeez Khan
✨ Murad Khan
🤝 تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات
🔥 امید ہے کہ اس سیزن میں زبردست مقابلے دیکھنے کو ملیں گے!
💬 Best of luck to all teams!
Laram Top United Opener(Wk) Waseem Roghani In chakdara Ground..
Moment ☺️☺️
04/02/2026
First Aman junior tournament Kandaw
Entry confirmed
Laram Top United
Wellcome✌️
Thanks for the welcome ✌️
See you in Kandaw 💪🏏
“کوارٹر فائنل میں دل بڑا اور ارادے مضبوط رکھیں۔
ہر بال، ہر پوائنٹ، ہر لمحہ اپنی جیت سمجھ کر کھیلیں۔
جلد بازی نہیں، نظم و ضبط کے ساتھ کھیل—
کیونکہ جو ٹیم دباؤ میں پرسکون رہتی ہے، وہی جیت کی حق دار ہوتی ہے۔
اللہ پر بھروسہ، اپنی محنت پر یقین، اور ٹیم ورک کو طاقت بنائیں۔
ان شاء اللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔” 💪🏆
“رضوان نہیں تو کمی صرف ٹیم کو ہوگی، قوم کو نہیں — قوم جانتی ہے ہیرو کون ہے.”
24/01/2026
“الحمدللہ! ہماری ٹیم نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پری کوارٹر فائنل جیت لیا ہے اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو، اللہ مزید کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲”
07/01/2026
ماشاءاللہ! 🎉
آج لاڑم یونائیٹڈ نے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جیت لیا۔ زبردست کارکردگی! 💪🏏
اللہ کرے یہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری رہے اور ٹیم کو مزید فتوحات نصیب ہوں۔
لاڑم یونائیٹڈ زندہ باد! 👏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar