BK BILAL Officail

BK BILAL Officail

Share

for watch

13/06/2026

آج کل ہمارے معاشرے میں ایک نہایت افسوسناک اور دردناک مسئلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بہت سے نوجوان ذہنی دباؤ، مایوسی اور پریشانی کی وجہ سے خودکشی جیسے انتہائی قدم اٹھا لیتے ہیں، زہر کھا لیتے ہیں اور اپنی قیمتی جان گنوا دیتے ہیں۔
اس کے پیچھے صرف ایک وجہ نہیں ہوتی۔ اکثر نوجوان اپنے گھروں میں سخت رویوں، بے توجہی، ذلت آمیز سلوک اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں۔ بعض والدین اپنے بچوں کی بات سننے کے لیے وقت نہیں نکالتے، ان کے جذبات اور مسائل کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور نہ ہی انہیں دل کی بات کہنے کا موقع دیتے ہیں۔
اولاد کو صرف کھانے اور کپڑوں کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ محبت، عزت، توجہ اور اپنے احساسات کے اظہار کے لیے ایک محفوظ ماحول بھی چاہیے ہوتا ہے۔ جب کوئی بچہ یا نوجوان اپنے گھر میں خود کو تنہا، بے قدر اور بے سہارا محسوس کرتا ہے تو اس کی زندگی سے امید ختم ہونے لگتی ہے۔
آئیے! اپنے بچوں کی بات سنیں، ان کے دوست بنیں، ان کے دکھ درد کو سمجھیں اور ان کے لیے محبت، شفقت اور اعتماد کا ماحول پیدا کریں۔ ایک مہربان باپ اور ایک محبت بھرا گھر کسی بچے کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں، نوجوانوں اور تمام خاندانوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت، صبر اور احساس پیدا فرمائے۔

26/05/2026

تمام حجاج کرام کو حج کا فریضہ ادا کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔ اللّٰہ تعالی تمام عباتیں دعائیں اپنی دربار مِیں قبول فرمائے آمین

03/05/2026

دا د بد قسمتہ او یتیمی ضلعی ضلع دیر لوئر کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دے کوم چی پہ شاڑی کٹ اوڈیگرام کی د زایی خلقو پہ قیمتی زمکہ جوڑ شوے دے
دا پراجیکٹ 40.8 میگا واٹ بجلی پیدا کوی
او د دیر د خلقو ضرورت صرف 05 میگاواٹ دے باوجود دا دے بدقسمتہ دیر تہ 05 میگاواٹ بجلی ملاو نشوہ
دا بجلی سیدھا لاڑہ پنجاب تہ چی ہلتہ پری د #شہبازشریف- #راناثناءاللہ- #محسن نقوی صیب دلی میلونہ او فیکٹریانی چلیگی
وس دغہ بجلی زمونگ نہ پہ 1.75 روپی د یونٹ پہ حساب اخلی
او چی کومہ دا دوی نہ زیاتہ شی ھغہ پہ مونگ واپس پہ 35 40 روپی یونٹ راخرسوی۔۔
زمونگ د صوبایی او قومی اسمبلئ ممبران دومرہ نااہل او غیر زمدار دی چی دوی پہ خپلہ زاتی 40.8 میگاواٹ بجلی کی د خپل کور دپارہ د 05 میگاواٹ بجلی تفوس نشی کولے
دیر مکمل پہ تیارہ کی پروت دے
دا دوی د خاموشی د وجی دلتہ #امن تباہ دے روزگار تباہ دے -ایجوکیشن تباہ دے -ہیلتھ تباہ دے۔ روڈونہ تباہ دی نوکری نشتہ۔ ہیس قیسم پراجیکٹ پہ نظر نہ رازی۔
اے قومہ د خپل حق لگ تفوس وکئ۔۔

25/04/2026

اے اللہ تو رحیم ہے تو کریم ہے
اپنے رحم کے صدقے اس ظالموں
کو مٹا دے تو حق اور سچ کا فیصلہ کرنے والا ہے عمران خان کی ریائی عطا فرما دے اے اللہ ہم سب بھائیوں کی حفاظت فرما جو خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں جذبہ عطا فرما🇧🇫🤍🫶🏻

07/02/2026

8فروری کو پورا پاکستان بند ہونا چاہیے۔
یہ صرف عمران خان کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا معاملہ نہیں، یہ پوری عوام کے حقِ رائے اور حقِ انصاف پر ڈاکا ہے۔
جب ایک لیڈر کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو دراصل قوم کی آواز دبائی جاتی ہے۔
اب خاموشی جرم ہے، اور اٹھ کھڑا ہونا فرض۔
یہ ظلم مزید برداشت نہیں—عوام کو یکجہتی دکھانی ہوگی۔




Photos from BK BILAL Officail's post 19/01/2026

شادی مبارک ہوں بھائی جیسا دوست موسیٰ خان،
آپ کو زندگی کے اس خوبصورت نئے سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ آپ دونوں کی جوڑی کو ہمیشہ سلامت رکھے،
آپ کی زندگی محبت، سکون، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھری رہے۔
آمین 🤍
شعر:
نئی راہوں پہ قدم رکھا ہے دعاؤں کے ساتھ،
خوشیوں کا سفر ہو، وفاؤں کے ساتھ۔
موسیٰ خان ! رہے ہنستا تمہارا یہ جہاں،
ہمیشہ تمہاری جوڑی ہو دعاؤں کے ساتھ۔
Congratulations Musa khan 🎉👏

12/01/2026

سوک چی درتہ وئی چی مہ رازہ سعودی عرب کی کارونہ نیشتہ نو پہ دی خبرہ واس سوچ اوکہ پہ خپلہ علاقہ چم گاونڈ کی اوگورہ داسی ھیس سوک بہ تہ پیدا نہ کی چی ھغہ بہ ویزہ پہ دی وجہ خرابہ کڑی وی چی کارونہ نیشتہ او کہ خرابہ کڑی ھم وی نو کوشش بہ کئ چی کلہ بہ واپس زم خو پاکستان کی بہ نہ حیساریگی وجہ دہ دہ چی دلتہ روزگار دے عزت دے روشن مستقبل دے نو د چا پہ خبرو پسی می ځئ پہ پاکستان کی ھیس ھم نہ کیگی باہر دنیا تہ اوزی د خپلی حیصی رزق اوگٹئ مننہ ۔۔
اللہ دی پہ ہر چہ خپل رحم وکی امین 🤲
نن سبا خپل خلک دہ سڑی خپی وہی لاول چی لگی روپئ وگٹی نو بیا تہ نہ پیجنی
او بلہ خبرہ دہ چی دہ کم کسان چی وئی تاتہ سہ ہنر یاد دی چی سعودی عرب تہ رازی نو تا سو چی درتلئ نو تاسو تہ سہ یاد وہ
🙄🙄

27/12/2025

پنجاب پولیس نے سلیمان شاہ کو زمان پارک لاہور سے گرفتار کر لیا😪😪

24/12/2025

دوست وہ ہیں جو مشکل میں کام آسکے ۔۔۔🖤
ابرار موسیٰ جنید علی کے ساتھ 🫶❤😘

مینہ امن او جوند ❤❤😘😘

21/12/2025

دے بـل غیبـت لپارہ وخـت نـہ لـرو♥️
څوک مو چــے بد وایـے کور یـے ودان🤗

""وتُعِزُمٓن تٓشٓاءُ وٓتٓزِلُ مٓن تٓشٓاءُ"
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00