08/10/2025
🥰🥰
sports updates
08/10/2025
🥰🥰
05/10/2025
KSL season 4 🥰
آغا جی 🥰
یہ بڑیا تھا گورو 😀
کٹا ماما تہ مو خیال نشی 😀😀😂
گاونڈیانو کرہ بیگہ غم شوے وو 😁😁
08/09/2025
اج کا پہلا میچ
داروڑہ شاہین بمقابلہ داروڑہ لیجنڈز، ،
داروڑہ شاہین نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 7 اورز میں 127 رنز بنائے جس میں ساجد لفٹی کی ہمیشہ کی طرح فلک بوس چھکے اور 70 پلس رنز کی اننگز شام تھی،
داروڑہ شاہین نے اپنا پہلا میچ جیت کر فاتحانہ اغاز کردیا،
ساجد خان مین اف دی میچ قرار،
تفصیل کمنٹس میں
07/09/2025
Time 4:30 Pm
Venue: Dada cricket ground Katan bala
Be on time please 🥰
07/09/2025
Time 3:00 Pm
Be on time please 🥰
07/09/2025
KSL 4
Match No 2
KB kings VS Loykandaw 804
میچ اپڈیٹ
آج لویے کنڈو 804 نے پھلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں جواد نے
شاندار 86 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
جواب میں کے بی کنگز نے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے صرف 73 رنز بنائے
جواد احمد بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے مین آف دی میچ قرار پائے ۔
06/09/2025
Alkhidmat kolalbandai vs loy kandaq qaidi no 804
Tomorrow at 4 pm dada cricket ground Katan bala
05/09/2025
کاٹن سپر لیگ سیزن 4
پہلا میچ جبر زوانان بمقابلہ فخر کاٹن
فخر کاٹن نے میچ جیت کر فاتحانہ اغاز کردیا
ازلان شاہ کی بہترین بیٹنگ، مین اف دی میچ قرار