SSG Cricket Club MulkhOw

SSG Cricket Club MulkhOw

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSG Cricket Club MulkhOw, Sports Team, Between Chitral and Gilgit baltistan shadur top near Laspur valley, Peshawar.

ایس ایس جی کرکٹ کلب موڑکھو نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت ماحول فراہم کرنے والی تنظیم ہے۔یہ کلب کھیل کے ذریعے اتحاد،اتفاق،دوستی اور منشیات سے پاک معاشرے کا خواب حقیقت بنانے کے لیے سرگرم ہے امید ہے اس سفر میں آپ ہمارے ساتھ ہونگے🏏🌹🌳🏔️

13/06/2026

شندور پولو فیسٹیول 2026 🏇🏆
جب سے ہم نے شندور پولو دیکھنا شروع کیا ہے، چترال کی ٹیم نے ہمیشہ ہمیں فخر کا موقع دیا ہے۔ برسوں تک شاندار کارکردگی اور یادگار فتوحات کے ذریعے اس ٹیم نے شائقین کے دل جیتے ہیں۔

آج بھی فائنل میں چترال کے کھلاڑیوں نے پورے جذبے، مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیے۔ مقابلہ آخری لمحات تک سنسنی خیز رہا، مگر قسمت اس بار گلگت کے ساتھ تھی، جس نے 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شندور پولو فیسٹیول 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

کھیل میں جیت اور ہار دونوں شامل ہیں۔ جیت کا جشن منانا جتنا خوبصورت ہے، ہار کو وقار کے ساتھ قبول کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اپنے ہی کھلاڑیوں پر تنقید کے بجائے ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ یہی وہ کھلاڑی ہیں جنہوں نے گزشتہ پندرہ برسوں میں ہمیں بے شمار خوشیاں اور یادگار لمحات دیے ہیں۔

ایک شکست ان کی خدمات اور کامیابیوں کو کم نہیں کر سکتی۔
تم جیتو یا ہارو، چترال! ہمیں تم پر فخر ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ 🐎⛰️
Izhar Ali Khan
🏇🏔️

13/06/2026

شندور پولو فیسٹیول 2026 – فائنل میچ

گلگت بلتستان اے نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال اے کو 5 کے مقابلے میں 6 گولز سے شکست دے دی اور شندور پولو فیسٹیول 2026 اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی مبارک ہو ٹیم گلگت اور گلگت کی عوام کو ۔

13/06/2026

Shandur Polo festival
Chitral 5
Gilgit 3
1st Half

12/06/2026

Congratulations Chitral B

07/06/2026

Cricket lover💫 Akhlas Lal

05/06/2026


Miki Sajjad Ali Alif

05/06/2026

شندور فیسٹیول 2026 کے لیے تمام ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تاہم چترالA کی ٹیم کو دیکھ کر خاصا اعتماد محسوس ہو رہا ہے۔ منتخب کھلاڑیوں کی صلاحیت اور توازن ٹیم کو مضبوط بناتا ہے۔

دیگر ٹیموں کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، لیکن چترال A کی ٹیم میں وہ تمام خصوصیات موجود ہیں جو اسے ایک مضبوط حریف بناتی ہیں۔ امید ہے کہ ٹیم شندور کے تاریخی میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے شائقین کی توقعات پر پورا اترے گی۔

چترال کے تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات! 🏏💪

05/06/2026

Abdullah Lefty & adil khan🏆

05/06/2026

🏆🏏

05/06/2026

🏆🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Between Chitral And Gilgit Baltistan Shadur Top Near Laspur Valley
Peshawar
17200