52* not out Classic batting Hassan
MARER Fighters Cricket
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MARER Fighters Cricket, Sports Team, Peshawar.
30/05/2026
Alhamdulilah ❤️
آج Marir Fighter نے دھمال مچا دی!
پہلے میچ میں Staff city Club کو ہرا کر شاندار آغاز کیا، اور پھر دوسرے میچ میں Jatkool Zalmi کے ساتھ سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح سمیٹ لی 💪
میچ کا اصل ہیرو: Hassan Khan 👑
زبردست ففٹی پلس اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔
اور خاص بات! ففٹی مکمل کرنے پر Jamshed Raahi نے حسن خان کو 1,000روپے کا نقد انعام دیا 🎉
Marel Fighter → سیمی فائنل میں! 🏆
First win 🏆
24/05/2026
SUNO!
“1-ہماری یو سی میں جتنے بھی کرکٹ ٹورنامنٹس ہوتے ہیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک بھی ٹورنامنٹ میں باقاعدہ کمنٹری کا انتظام نہیں ہوتا۔”
2 -“کمیٹی ممبرز کی ساری توجہ صرف پیسہ اور انٹری فیس لینے پر ہوتی ہے، جبکہ ٹورنامنٹ کے معیار اور انٹرٹینمنٹ کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔”
3- “اگر ٹورنامنٹس سے پیسہ لیا جاتا ہے تو پھر اچھی کمنٹری اور بہتر انتظام دینا بھی کمیٹی کی ذمہ داری ہے۔”
4- “اس بار ہمارے علاقے میں ماسیر، جٹکول اور گناگر میں کئی ٹورنامنٹس کا اعلان ہوا ہے، اور گنانگر میں دو ٹورنمنٹس ہونگے جن میں انڈر 19 اور سینئر ٹورنامنٹس بھی شامل ہیں، لیکن افسوس کہ اب تک کسی جگہ بھی کمنٹری کے مناسب انتظام پر توجہ نہیں دی گئی۔”
“5ـ کمنٹری کسی بھی ٹورنامنٹ کی پہچان ہوتی ہے، لیکن ہمارے علاقے میں اس اہم چیز کو بالکل اہمیت نہیں دی جاتی۔”
“6- کھلاڑی اور شائقین دونوں ایک بہترین ماحول کے حقدار ہیں، مگر کمیٹی بنیادی کمنٹری تک کا انتظام نہیں کرتی۔
what's your opinion?
Gunanger champion League Rising STAR jatkool " Ten Sports Masir Masir Cricket Network
Rate 10/?
Marir Fighter new kit reveal
20/03/2026
The Juniors 🫴🔥
BOM🔥
THE MARIR FIGHTERS announced their official squad for champion league .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar