MALIK ABAD Nangayali

MALIK ABAD Nangayali

Share

sport's News & Entertainment
Nangyali team ❤️❤️

Photos from MALIK ABAD Nangayali's post 11/08/2026

Beesak Singles knock out Cricket Tournament ❤️✌️
آج کا میچ ملک آباد ننگیالی اور لکی سٹار بیسک کے درمیان میچ کھیلا گیا ۔
لکی سٹار بیسک نے پہلے بیٹنگ مقررہ 8اوورز میں 52رنز بنائے ۔
ملک آباد ننگیالی کے باؤلروں سب نے زبردست باؤلنگ کی ۔
عبداللہ،عبیداللہ،وسیم،ابوذر،نغمان،ماویہ♥️✌️
جواب میں ملک آباد ننگیالی کیپٹن سُہیل احمد نے شاندار 35رنز بنائے۔اور ساتھ میں ینگ ٹیلنٹڈ پلیئر عبیداللہ نے10رنز بنائے۔اور ٹارگٹ 4.1اوورز میں چیس کیا۔
Player of the match Ubaid ullah♥️✌️
Congratulations to Malik Abad Nangyali
Bed luck for Lucky star beesak♥️✌️

10/08/2026

ملک آباد ننگیالی کا چمکتا ہوا ستارہ عبید اللہ نے یار باش کرکٹ ٹورنامنٹ پابینی پورے ٹورنمنٹ میں زبردست باؤلنگ کی ۔ اور بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ رہے ۔
Congratulations to all Team♥️🌸
Nangyali family ❤️🌸

19/07/2026

جس دن کا انتظار تھا ۔او آگیا انتظار کی گھڑیاں ختم
Big Final Match Between Two Strong Team♥️✌️
Young Malik Abad Vs pabani Star🔥

ملک آباد سنگل ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا بڑا فائنل میچ کھیلا جائے گا ینگ سٹار ملک آباد بمقابلہ پابينی سٹار کے درمیان ۔۔۔
آپ سب دوستوں کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں کہ اۓ اور اس فائنل میچ انجوائے کریں ۔۔
Time 5؛00PM...
Live On zei star ⭐ Page....

14/06/2026

🏏✨ کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ✨🏏
کل سے ہمارے شاندار ملک آباد ( 10 دن میلہ) کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ جوش، جذبے، مقابلے اور کھیل کی حقیقی روح کا مظہر ہوگا۔
📅 افتتاحی میچ👈 ملک آباد ننگیالی بمقابلہ ینگ سٹار ملک آباد
🏟️ مقام: 👈 ملک آباد کرکٹ سٹیڈیم
⏰ وقت 👈 4:45 بجے
تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک تمنائیں اور شائقین سے گزارش ہے کہ اپنی ٹیموں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں اور کھیل کے مثبت ماحول کو فروغ دیں۔
آئیے مل کر اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائیں اور کھیلوں کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔ شکریہ 🥰💯
ٹورنامنٹ آرگنائزر 👈 لیجنڈ فضل رخمان

13/06/2026

Confirm your entry💔

06/05/2026

Big opportunity for Junior players ❤️✌️

28/03/2026

نام تو سنا ہوگا
ننگیالی 🔥🔥

Photos from MALIK ABAD Nangayali's post 27/03/2026

❤️زمونگ یاری دی خدائے آباده لری....
د بعضو خلقو لہ ڈیر زور ورکوی ❤️
With Malik Abad Nangyali Team player's
#
🫀💔

23/03/2026

الحمدللہ! 🏆ملک آباد سنگل ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ2026
کامیابی اور یادگار انداز میں اپنے اختتام کو پہنچی۔
ہمارے دل ہر اُس فرد کے لیے شکرگزاری سے بھرے ہوئے ہیں جنہوں نے اس پورے سفر میں ہمارا ساتھ دیا — خصوصاً ہماری محنتی اور مخلص کمیٹی، جن کی انتھک محنت، منصوبہ بندی اور لگن کی بدولت یہ ٹورنمنٹ ممکن ہو سکی۔
چیمپئن ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 👏🔥
رَنر اَپ ٹیم کو بھی ان کی بہترین کوشش، محنت اور اعلیٰ اسپورٹس مین اسپرٹ پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ہر ٹیم، ہر سپورٹر، ہر رضا کار اور ہمارے علاقے کے ہر فرد نے اس ٹورنامنٹ کو اتحاد، جذبے اور کھیل کی حقیقی روح کا ایک خوبصورت جشن بنا دیا۔ 🏏❤️
یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں تھا — یہ ایک خاندان تھا۔

Commiety Member 💔All Malik Abad Nangyali team players ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar