بابرکی کپتانی میں پاکستان ٹیم کی مسلسل شکستوں کو بریک لگ گیا ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سےہراکرسیریز برابر کرلی
Pak Cricket
کرکٹ کی تازہ ترین خبروں کے لئے پیج کو لائیک اور شیئر ضرور کریں �
پاکستان نے تین سال بعد بابر اعظم کی قیادت میں ملک کو باہر کوئی ٹیسٹ میچ جیتا ہے
Lunch on day 4, Pakistan need 18 runs to win with 8 wickets in hand.
پاکستان نے 12.3 اوورز میں 40 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 1 وکٹ گر چکی ہے۔ 🇵🇰
ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 75 رنز کا ایک آسان سا ہدف دے دیا۔۔۔۔🎯🏏
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کو کتنے رنز کا ہدف دے گی۔۔۔؟؟
60 رنز کی لیڈ ہے اور صرف 4 وکٹیں باقی 🤷🤷
🚨Day 3 comes to an end with a wicket😍
WI 🌴LEAD BY 60 Runs. 6 Wickets Down 😎
🇵🇰🔥 ریویو کامیاب، پاکستان کو بڑی کامیابی!
بابر اعظم کا ریویو کامیاب رہا اور ویسٹ انڈیز 74 رنز پر اپنی تیسری وکٹ بھی گنوا بیٹھی۔
ویسٹ انڈیز نے 12 اوورز کے اختتام پر 49 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 1 وکٹ گر چکی ہے۔ 🇵🇰🏏
پاکستان کی ٹیم 387 پر ڈھیر ۔۔۔
43 رنز کی لیڈ۔۔ ♥️♥️
عبداللہ شفیق 160 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ♥️ غ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar