KSCC Khair Abad Cricket Club

KSCC Khair Abad Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KSCC Khair Abad Cricket Club, Professional Sports Team, khair abad, Peshawar.

Thanks alot to Kotigram Super League KSL ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
22/08/2026

Thanks alot to Kotigram Super League KSL ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

الحمدللہ! 2026 میں KSCC نے ایک اور بڑے اور یادگار فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🏆🔥یہ فتح صرف ...
21/08/2026

الحمدللہ! 2026 میں KSCC نے ایک اور بڑے اور یادگار فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🏆🔥

یہ فتح صرف ایک میچ کی جیت نہیں، بلکہ پوری ٹیم کی محنت، اتحاد، حوصلے اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ مشکل مقابلے میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے KSCC نے ثابت کر دیا کہ اصل چیمپئن وہی ہوتا ہے جو بڑے میچ میں اپنی صلاحیت منوائے۔ 👑

تمام کھلاڑیوں، کپتان، انتظامیہ اور اپنے تمام سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️

2026 میں KSCC کا جیت کا سلسلہ جاری ہے، اور ایک بار پھر ٹرافی KSCC کے نام! 🏆

🔥 KSCC — Real Champions 🔥
👑 چیمپئن ہمیشہ چیمپئن ہوتا ہے!

14/08/2026
آج غلنئ کرکٹ گراؤنڈ پر دو مضبوط ٹیموں KSCC Khair Abad اور  Baaghi worries کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ Baghi worries نے ٹاس ...
14/08/2026

آج غلنئ کرکٹ گراؤنڈ پر دو مضبوط ٹیموں KSCC Khair Abad اور Baaghi worries کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ Baghi worries نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9 اوورز میں ایک آسان ہدف 119 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
KSCC
کی طرف سے سپیڈ گن برہان خان ، حمید خان، ریمان خان، عبید لیفٹی، کاشف سر اور رضوان خان نے بہت ہی عمدہ اور لائن اورلینت سے بہترین باؤلنگ کی اور حریف ٹیم کو صرف 119 رنز تک محدود رکھا۔ جواب میں KSCC کی طرف سے عبید لیفٹی، ریمان خان اور سپیشلی اسامہ احمد نے outstanding بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ہدف 6.1 اوورز میں آسانی سے پورا کیا۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Congratulations to KSCC khair Abad all
Players well done 👍👍👍👍👍

31/07/2026

Address

Khair Abad
Peshawar
KHAIRABAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSCC Khair Abad Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share