13/06/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے محترم سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی ایک دل دہلا دینے والے موٹر وے حادثے میں شہید ہو گئے۔ وہ ایک عظیم خاندان کے فرد تھے، جن کی محبت، خلوص اور خدمت کا دائرہ بہت وسیع تھا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی روح کو سکون دے، اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ بیان صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ زخمی ڈرائیور کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ آمین۔
21/03/2026
Eid Mubarak to all Allah pak hmm Saab per APNA khas Karam Kary Ameen❤️
24/12/2025
Day 1 done of practise for Ghani glass, preparing for president cup 2025/2026.🏏
08/09/2025
Masha Allah our talented fast bowler Sameen Gul Afridi continues to make us proud with outstanding performances for Fata Region. Today, Sameen Afridi achieved an impressive 8-wicket haul against the Rawalpindi region in the Hanif Muhammad Trophy and we eagerly anticipate many more exceptional performances to come.
Gul Afridi
18/08/2025
Khalid Lucky inshallah
بڑی خبر
🏏 کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 2 میں پاک شاہن نے بڑا قدم اٹھا لیا
پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر سمین گل کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا
اب دیکھنا یہ ہے کہ سمین گل اپنی تیز رفتار باؤلنگ سے لیگ میں کیا کمال دکھاتے ہیں
کرکٹ کے دیوانے تیار ہو جاؤ – تھرل اور ایکشن ابھی باقی ہے! 🏆🔥