Afridi United Platinum fc

Afridi United Platinum fc

Share

we wana Sports in District Khyber.

Photos from Afridi United Platinum fc's post 16/08/2026

.
Afridi United platinum fc become a champion of Cherat football tournaments 2026

16/08/2026

Wellcome 🤝

Quetta Is Coming!
Balochistan’s Pride is ready to make history! 🏆

A talented team from Quetta, Balochistan is joining the Afridi Champion League Season 6 – 2026.
Get ready for a powerful football battle, unforgettable moments, and championship-level action! 🔥⚽🏆

Quetta to Bara — Let the Championship Begin! 🇵🇰
For the ist time in History of Pakistan from Quetta to Bara .

Wellcome to the land of Afridyan 🤝

Photos from Afridi United Platinum fc's post 12/08/2026

Cute fans of Afridi United platinum fc.
Hania Afridi and Haya Afridi

09/08/2026

Thank you so much Mr Sajid Khan Afridi

Photos from Afridi United Platinum fc's post 09/08/2026

Special gift of Bags to Zakir Khan Afridi and Abdul Malik from captain of Afridi United platinum fc

09/08/2026

Franchise No. 2 Confirmed 🚨

Afridi United platinum fc the champion of Season 1 is officially on board for the Afridi Champion League Season 6 – 2026.
The countdown to an unforgettable football season starts now.

09/08/2026

Franchise No. 1 Confirmed 🚨

MAK Dara FC is officially on board for the Afridi Champion League Season 6 – 2026.
The countdown to an unforgettable football season starts now.

09/08/2026
23/07/2026

اگر آپ نے فٹبال کا میچ دیکھا ہو تو یقیناً ریفری کو کبھی پیلا اور کبھی سرخ کارڈ لہراتے ضرور دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ یہ دونوں کارڈ آخر کیوں استعمال ہوتے ہیں؟ ان کا مقصد کیا ہے؟ اور یہ روایت کب اور کس واقعے کے بعد شروع ہوئی؟

فٹبال میں پیلا کارڈ دراصل کھلاڑی کو وارننگ دینے کے لیے ہوتا ہے یعنی اگر کوئی کھلاڑی قوانین کی معمولی خلاف ورزی کرے تو ریفری اسے پیلا کارڈ دکھاتا ہے اگر اس کھلاڑی کو ایک ہی میچ میں دوسرا پیلا کارڈ مل جائے تو وہ خودکار طور پر سرخ کارڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ کھلاڑی کو فوراً میدان چھوڑنا ہوگا اور اس کی ٹیم باقی میچ ایک کھلاڑی کی کمی کے ساتھ کھیلتی ہے براہِ راست سرخ کارڈ انتہائی سنگین خلاف ورزی، خطرناک فاؤل یا غیر اخلاقی رویے پر دیا جاتا ہے۔

لیکن دلچسپ سوال یہ ہے کہ یہ نظام آیا کہاں سے؟

اس کی کہانی ہمیں 1966 کے فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل تک لے جاتی ہے، جہاں انگلینڈ اور ارجنٹینا آمنے سامنے تھے میچ کے دوران جرمن ریفری نے ارجنٹینا کے کپتان کو میدان سے باہر جانے کا حکم دیا، مگر زبان مختلف ہونے کی وجہ سے وہ سمجھ ہی نہ سکے کہ انہیں کیوں نکالا جا رہا ہے انہوں نے میدان چھوڑنے سے انکار کر دیا، جس کے باعث تقریباً دس منٹ تک کھیل رکا رہا۔

اس ہی میچ میں انگلینڈ کے ایک کھلاڑی کو بھی زبانی وارننگ دی گئی، مگر انہیں اس بات کا علم بعد میں ہوا، کیونکہ اس دور میں نہ کوئی پیلا کارڈ تھا اور نہ سرخ ریفری صرف زبانی فیصلے سناتے تھے، جنہیں ہر کھلاڑی سمجھ بھی نہیں پاتا تھا۔

فیفا کی ریفریز کمیٹی کے سربراہ میچ کے بعد جب وہ گاڑی چلاتے ہوئے گھر جا رہے تھے تو ایک ٹریفک سگنل پر رکے سرخ بتی نے انہیں رکنے کا اشارہ دیا جبکہ پیلی بتی نے احتیاط کی یاد دلائی اسی لمحے ان کے ذہن میں خیال آیا کہ اگر ٹریفک سگنلز کی زبان پوری دنیا سمجھ سکتی ہے تو فٹبال میں بھی یہی اصول کیوں نہ اپنایا جائے؟

چار سال بعد، 1970 کے فیفا ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ پیلے اور سرخ کارڈز کا باقاعدہ استعمال کیا گیا، اور پھر یہ نظام پوری دنیا کی فٹبال کا مستقل حصہ بن گیا۔

17/07/2026




Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar